• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ایوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان پہلی مرتبہ اکھٹے ایکشن کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

Online Editor by Online Editor
2024-05-22
in شوبز
A A
ایوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان پہلی مرتبہ اکھٹے ایکشن کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

بالی وڈ سٹارز ایوشمان کھرانہ اور ساہ علی خان پہلی مرتبہ کسی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ایوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان ڈرامہ پروڈکشن اور سکھیا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔
فلم کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کامیڈی ہوگی۔فلم تجزیہ کار ٹارن ادارش نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ایوشمان اور سارہ علی خان سکھیا کے ایکشن کامیڈی میں جلوہ گر ہوں گے۔‘
یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی ایکشن کامیڈی فلم میں سارہ علی خان اور ایوشمان کھرانہ آمنے سامنے ہوں گے۔
فلم کی کہانی آکاش کوشک نے لکھا ہے اور وہ ہی اس کے ہدایت کار ہوں گے۔قبل ازیں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ایوشمان کھرانہ کی سنی دیول کے ساتھ بارڈر ٹو کی شوٹنگ رواں سال اکتوبر سے شروع ہوگی۔
بارڈر کے پروڈیوسر بھوشن کمار اور جے پی دتہ ہیں۔ بارڈ ٹو کی تیاری کا پروگرام 2015 سے زیر غور تھا لیکن سنی دیول کی فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد اسے موخر کر دیا گیا تھا۔
آخری مرتبہ ایوشمان کھرانہ نے ڈریم گرل ٹو میں لیڈ رول کیا تھا جب کہ سارہ علی خان پرائم ویڈیو کی ’اے وطن میرے وطن‘ میں جلوہ افروز ہوئی تھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی: ایرانی حکام

Next Post

سعودی عرب کا خواتین ارکان پرمشتمل پہلا میوزیکل بینڈ سامنے آگیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
سعودی عرب کا خواتین ارکان پرمشتمل پہلا میوزیکل بینڈ سامنے آگیا

سعودی عرب کا خواتین ارکان پرمشتمل پہلا میوزیکل بینڈ سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan