• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

میرا منگیتر میرا بہترین دوست، زندگی بدل گئی: لیڈی گاگا

Online Editor by Online Editor
2024-10-05
in شوبز
A A
میرا منگیتر میرا بہترین دوست، زندگی بدل گئی: لیڈی گاگا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ مائیکل پولانسکی سے ملنے کے بعد ان کی زندگی میں بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں۔
این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق لیڈی گاگا ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’جوکر‘ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں جبکہ انہوں نے اپنے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ساتھ مل کر ایک میوزک البم بھی بنائی ہے۔
لاس اینجلس میں منعقدہ فلم کے پریمیئر میں لیڈی گاگا نے بتایا کہ وہ اپنے شریک حیات کے ساتھ ریلیز ہونے والی البم کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’میں اپنے منگیتر سے بہت محبت کرتی ہوں، وہ میرے سب سے اچھے دوست ہیں، وہ میرے شریک حیات ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ جب آپ اپنے پسندیدہ دوست کے ساتھ ہوتے ہیں تو آپ کے لیے سب کچھ بدل جاتا ہے۔‘
لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی سنہ 2020 سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔
پہلی بار سنہ2020 میںلاس ویگس میں نئے سال کے جشن کے موقع پر دونوں کی ایک فوٹو وائرل ہوئی تھی اور پھر اسی سال میامی میں انہوں نے ریلیشن شپ کا باقاعدہ اعلان کیا تھا۔
رواں سال جولائی میں ہونے والے پیرس اولمپکس کے دوران لیڈی گاگا نے فرانس کے وزیراعظم کو گفتگو میں بتایا تھا کہ ان کی اور مائیکل پولانسکیی کی منگنی ہو چکی ہے۔
اس سے قبل لیڈ گاگا نے اپنے منگیتر کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بہت مہربان اور بہت ذہین ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ’میں اس سے قبل کبھی بھی مائیکل جیسے شخص سے نہیں ملی، میری اور ان کی زندگی بہت مختلف ہے۔ وہ بہت ہی کم گو اور لوگوں سے زیادہ گُھلنے ملنے والے انسان نہیں ہیں۔ ہم صرف ایک ہی وجہ سے ساتھ ہیں کیونکہ ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے پرفیکٹ ہیں۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میرے خیال میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہیے: ٹرمپ

Next Post

جب اننیا پانڈے نے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر لیک کر دیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جب اننیا پانڈے نے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر لیک کر دیا

جب اننیا پانڈے نے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر لیک کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan