• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

Online Editor by Online Editor
2024-12-13
in شوبز
A A
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
عالمی شہرت یافتہ انڈین اداکارہ اور پروڈیوسر پرینکا چوپڑا نے بالی وڈ کے مداحوں کو خوش خبری دی ہے کہ وہ بولی وڈ کی فلم میں کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد پرینکا چوپڑا نے بالی وڈ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ 2025 میں انڈین فلموں میں واپس آئیں گی۔‘
سابق مس ورلڈ نے جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے دوران بتایا کہ ’مجھے انڈیا میں فلم کیے ہوئے چھ، سات سال ہو چکے ہیں، میں انڈین رقص، زبان اور ثقافت کو بہت یاد کرتی ہوں۔‘
امریکی فلم انڈسٹری ہالی وڈ میں اپنی کامیابی کے باوجود انہوں نے واضح کیا کہ ’وہ ہالی وڈ اور بالی وڈ دونوں فلم انڈسٹریز میں ہمیشہ سے کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔‘
سٹار اداکارہ نے کہا کہ ’دنیا کی دو سب سے بڑی فلم انڈسٹریز میں کام کرنے کا موقع ایک اعزاز ہے اور میں اس پر فخر محسوس کرتی ہوں۔‘
پرینکا چوپڑا نے 2024 میں ہالی وڈ میں اپنی مصروفیات اور آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بتایا کہ ’میں نے ایمیزون پرائم ویڈیو کی سیریز ’سیٹڈل‘ کے دوسرے سیزن اور ایکشن فلم ’دی بلف‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔‘
ہالی وڈ فلم ’دی بلف‘ میں پرینکا چوپڑا ایک خاتون قزاق کا کردار نبھا رہی ہیں جو تاریخی خواتین بحری قزاقوں کی حقیقی کہانیوں سے مبنی ہے۔ یہ فلم ایک عورت کی اپنے خاندان کو بچانے کی جدوجہد پر بنائی گئی ہے۔
پرینکا چوپڑا جوناس نے بالی وڈ میں ’ ڈان 2 ‘ اور ’کرش‘ جیسی ہٹ فلموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد ’بے واچ‘ اور ’دی میٹرکس ریزریکشنز‘ جیسی فلموں کے ذریعے ہالی وڈ میں اپنی جگہ بنائی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

Next Post

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
ایشوریہ رائے جن کے نام پر ایک خاص قسم کے نرگس کے پھول کا نام رکھا گیا

ایشوریہ رائے جن کے نام پر ایک خاص قسم کے نرگس کے پھول کا نام رکھا گیا

2024-11-01
Next Post
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan