• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں تیز رفتار ترقی کیلئے سبھی کی کوششیں کرنے کی ضرورت: نقوی

Online Editor by Online Editor
2022-03-22
in تازہ تریں, قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں تیز رفتار ترقی کیلئے سبھی کی کوششیں کرنے کی ضرورت: نقوی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 22 مارچ;

اقلیتی بہبود کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں حالات تیزی سے بہتر ہوئے ہیں اور وہاں پر تیز رفتار ترقی کے لئے سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں جموں و کشمیر کے سال 2022,23 کے بجٹ اور تخصیص بل نمبر 2 پر بحث کے دوران راجیہ سبھا میں مداخلت کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ ہم سب کو اس ریاست کی ترقی اور مضبوطی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے  انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں خلیجی ممالک کا 36 رکنی وفد وہاں کاروباری امکانات کے لیے کا دورہ کر رہاہے۔ وہ زرعی شعبے کے ساتھ ساتھ درآمدی برآمدات اور مواصلات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کر رہے ہیں۔ یہ ایک بڑی تبدیلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کرنے کا عزم کیا تھا اور اسے پورا کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور 164 قوانین پر وہاں عمل درآمد نہیں ہوتا تھا جس کی وجہ سے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں آتے تھیں۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ جو دہشت گرد وہاں کے لوگوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، انہیں سیکورٹی فورسز نے ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی اور لوگ دہشت گردی کے جال سے نکل رہے ہیں۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے یوکرین سے واپس آنے والے کشمیرکے ایم بی بی ایس طلباء سے ملاقات کی

Next Post

دی کشمیر فائلزپر ہلہ گلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post

دی کشمیر فائلزپر ہلہ گلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan