• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں مقامی شہری زخمی

زخمی شہری کی حالت خطرے سے باہر ہے

Online Editor by Online Editor
2022-04-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں مقامی شہری زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر 04 اپریل:
جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں کے چھوٹی گام حرمین علاقے میں پیر کی شام کو مشتبہ جنگجووں نے کشمیری پنڈت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام مشتبہ جنگجووں نے حرمین شوپیاں میں ایک کشمیری پنڈت پر فائرنگ کی جس وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔زخمی کشمیری پنڈت کی شناخت سونو کمار بالا جی ساکن چھوٹی گام کے بطور ہوئی ہے۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمی شہری کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج اور سی آرپی ایف نے مشترکہ طورپر حرمین شوپیاں اور اْس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔
بتادیں کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں جنگجویانہ سرگرمیوں اچانک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔اتوار کی شام کو لیتر پلوامہ اور پیر کے روز پلوامہ کے ہی لاجورہ علاقے میں چار غیر مقامی باشندوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئے۔پیر کی سہ پہر کو سری نگر کے مائسمہ علاقے میں حفاظت پر مامور پیرا ملٹری فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس وجہ سے ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا جبکہ دوسرے کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہیں۔
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی ملی ٹینٹوں کی جانب سے حملوں میں تیزی لائی گئی ہے جس کے پیش نظر پوری وادی میں سیکورٹی کو الرٹ پر رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر فائرنگ : ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی

Next Post

13 طالبات سے زیادتی اور 8 کو حاملہ کرنے کا الزام، انڈونیشیئن ٹیچر کو سزائے موت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
13 طالبات سے زیادتی اور 8 کو حاملہ کرنے کا الزام، انڈونیشیئن ٹیچر کو سزائے موت

13 طالبات سے زیادتی اور 8 کو حاملہ کرنے کا الزام، انڈونیشیئن ٹیچر کو سزائے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan