• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہندوستان اور امریکہ فوجی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے اس کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے

Online Editor by Online Editor
2022-04-12
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہندوستان اور امریکہ فوجی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے اس کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی/واشنگٹن، 12 اپریل :

ہندوستان اور امریکہ نے وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو مذاکرات میں فوجی تعاون کو مضبوط بنانے، اس کے دائرہ کار کو بڑھانے، دفاعی شعبے میں مشترکہ پیداوار، مزید مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے اور ہند-بحرالکاہل خطے کو آزاد اور شمولیاتی بنانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے پیر کی رات دیر گئے واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ چوتھی وزارتی سطح کی ٹو پلس ٹو بات چیت کی۔
قبل ازیں وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے ورچوئل چوٹی کانفرنس میں دو طرفہ اور بین الاقوامی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ٹو پلس ٹو مذاکرات کے دوران دونوں ممالک نے خلائی اور سائبر اسپیس اور بحرین میں کثیرالجہتی مشترکہ مشقوں میں ہندوستان کی شرکت کے بارے میں بھی بات کی۔
بعد ازاں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دونوں فریقوں نے بحر ہند خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور بعض ممالک کی طرف سے دہشت گردی کو فروغ دینے کے معاملے پر بھی بات چیت کی۔میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی سازوسامان کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے اور امریکی کمپنیوں کو ہندوستان میں دفاعی اور ایرو اسپیس پروگراموں میں میک ان انڈیا پلان میں شرکت کے لیے بھی مدعو کیا گیا ۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے امریکی کمپنیوں سے ، خاص طور پر اتر پردیش اور تمل ناڈو کی دفاعی راہداریوں میں شراکت داری کرنے کے لئے بھی کہا ہے۔
ہندوستان اور امریکہ نے اس مدت کے دوران خلا سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کیے۔مسٹر آسٹن نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم دفاعی شراکت داری ہے اور دونوں ممالک نئے ابھرتے ہوئے دفاعی شعبوں کے ساتھ ساتھ خلا اور سائبر اسپیس میں تعاون کر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان تیسرے ٹو پلس ٹو مذاکرات 2020 میں ہوئے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستانی خارجہ پالیسی میں’ اصلاحی تبدیلی‘ کے اثرات

Next Post

جنگ کے باعث یوکرین کے دو تہائی بچے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جنگ کے باعث یوکرین کے دو تہائی بچے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

جنگ کے باعث یوکرین کے دو تہائی بچے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan