• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حکومت کی پالسیاں لوگوں میں ناراضگی کی وجہ ہیں: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2022-05-16
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،16 مئی:
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی پالسیوں سے یہاں کے لوگوں میں ناراضگی اور خوف پیدا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں کی سیاسی جماعتوں نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ایک ایسا ماحول پیدا کیا تھا جس میں پنڈت برادری کے لوگ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرنے لگے تھے۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’میں نے ایل جی صاحب سے کہا کہ یہ اس وقت صرف راہل بٹ کی ہلاکت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہاں جو پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے ملازموں کو روز بر طرف کیا جا رہا ہے اس سے ماحول سدھرنے کے بجائے مزید بگڑے گا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’ہم نے نینشل کانفرنس اور یہاں کی سیاسی جماعتوں نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر یہاں اچھا ماحول بنانے کی کوشش کی تھی جس میں پنڈت برادری کے لوگ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرنے لگے تھے‘۔
انہوں نے کہا: ’لیکن جو پچھلے چار پانچ برسوں سے حکومت نے پالیساں اختیار کر رکھی ہیں ان سے یہاں کے لوگوں میں ناراضگی اور خوف پیدا ہوا ہے جس سے دوریاں مزید بڑھ گئی ہیں‘۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب تک سابق وزیر اعظم واجپائی جی کے فارمولے کو نہیں اپنایا جائے تب تک حالات بہتر ہونا ممکن نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا: ’میں نے ایل جی صاحب سے کہا کہ جب تک واجپائی جی کی کتاب کا ورق جس میں انہوں نے انسانیت کی بات کی تھی، کو پلٹا نہیں جائے گا تب تک یہاں راہل بٹ جیسے ہمارے بیٹے ہم سے بچھڑتے جائیں گے‘۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تب تک ہماری یہاں مصیبتیں ختم نہیں ہونے والی ہیں۔موصوفہ نے کہا کہ میں راہل بٹ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے ان کے گھر جانا چاہتی تھی لیکن مجھے اس کی اجازت نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں متاثرین کے غم میں شریک ہونے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پنڈت ہمارے جسم ایک حصہ ہیں۔یاد رہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کی ایک وفد گذشتہ روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقی ہوئی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

5اگست2019کے فیصلوں کا جموں وکشمیر کو کیا فائدہ پہنچا؟عمر عبداللہ کا بھاجپا سے سوال

Next Post

شاہ نے جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:شاہ

شاہ نے جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan