• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہم پالیسی،فیصلہ،نیت اورمزاج سے ترقی کے ساتھ ہیں:وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2022-06-03
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

لکھنؤ:03جون:

وزیر اعظم نریندرمودی نے جمعہ کو اترپردیش حکومت کےذریعہ ریاست میں صنعتی سرمایہ کاری کے لئے منعقد تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی نے سرمایہ کاروں کو اترپردیش میں کامیاب اور محفوظ سرمایہ کاری کا بھروسہ دلاتے ہوئے کہا کہ مرکز اور ریاست کی حکومتیں، پالیسی، فیصلہ، نیت اورمزاج سے ترقی کے ساتھ ہیں۔
مودی نے تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں ملک کے معروف سرمایہ کاروں سے بدلتے اترپردیش کی نئے تصویر کا ذکر کرتےہوئے کہا’ ہم پالیسی سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں۔ فیصلوں سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں، نیت سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں اور مزاجا بھی ترقی کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں جدید ایکسپریس وے کا طاقت ور نیٹ ورک بن رہا ہے۔ اترپردیش ڈیفنس جکشن بننے والا ہے۔ جیور ائیر پورٹ، بین الاقوامی سطح پر اترپردیش کو دنیا سے جوڑنے میں ایک پل کا کردار ادا کرے گا۔ اترپردیش میں بڑھتی سرمایہ کاری ریاست کے نوجوانوں کے لئے نئے روزگار کے مواقع لے کرآرہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے مسقبل کے جدید ہندوستان کی ترقی کے راستے میں یو پی کو سب سے مضبوط بنیادی ستون بتایا۔
انہوں نے کہا کہ یوپی کی عوام نے 37سال بعد کسی حکومت پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اقتدار سونپا ہے۔ اس لئے وہ اعتماد کے ساتھ آج یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اترپردیش ہی ہے جو 21ویں صدر میں ہندوستان کے ترقی کو رفتار دے گا۔ اگلے 10سالوں میں اس بات کوآپ صحیح ثابت ہوتا دیکھیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ گراونڈ بریکنگ سریمنی کے افتتاحی اجلاس میں مودی کے علاوہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے علاوہ ملک کے معروف کاروباری گوتم اڈانی، بڑلا گروپ کے کمار منگلم بڑلا اور ہیرانندانی گروپ کے نرجن ہیرانندانی نے بھی خطاب کیا۔ تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی میں مختلف کاروباری گروپوں کے 80ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری سے تمام ترقیاتی پروجکٹوں کا کام شروع ہوگا۔
اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں سرمایہ کاروں کا استقبال کرتے ہوئے کہا’ ریاست کے نوجوان طاقت میں وہ قابلیت ہے جو آپ کے سپنوں اور عزائم کو نئی اڑان اور نئی اونچائی دے گا۔ اترپردیش کے نوجوانوں کی محنت، قابلیت، سمجھ، خودسپردگی آپ کے سبھی سپنوں، عزائم کو پائے تکمیل تک پہنچا کر رہے گا۔(یواین آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف جموں اور سری نگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ، پانما چوک جموں میں دھرنا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف جموں اور سری نگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ، پانما چوک جموں میں دھرنا

ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف جموں اور سری نگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ، پانما چوک جموں میں دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan