• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پاکستان کواپنے یہاں اقلیتوں کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے: ہندوستان

Online Editor by Online Editor
2022-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
او آئی سی سے دہشت گردی میں ملوث کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی توقع نہیں: ہندوستان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 6 جون:
ہندوستان نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے بارے میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی وزارت خارجہ کے بیان کو ’بے تکا‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے بارے میں پروپیگنڈہ کرنے کے بجائے اپنے یہاں اقلیتوں کی حفاظت، تحفظ اور بہتری پر توجہ دیں۔
نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے اس معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف کے ٹویٹ اور پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کی حالت دنیا میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
مسٹر باغچی نے کہا، ’’ہم نے پاکستان کے بیانات اور تبصرے دیکھے ہیں۔ اپنے یہاں اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے اس ملک کی کسی دوسری ملک میں اقلیتوں کے ساتھ ہورہے سلوک پر تبصرہ کرنے والے بے تکے پن کا کسی پر کوئی اثر نہپیں پڑںے والا۔ دنیا پاکستان کی طرف سے ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں اور احمدیوں سمیت اقلیتوں پر مسلسل ظلم و ستم کی گواہ ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے برعکس ہندوستانی حکومت تمام مذاہب کا یکساں احترام کرتی ہے۔ مسٹر باغچی نے کہا، "حکومت ہند تمام مذاہب کو سب سے زیادہ احترام دیتی ہے۔ اس کے برعکس جہاں انتہاپسندوں کی شان میں قصیدے پڑھے جاتے ہیں اوران کے احترام میں یادگاربنائی جاتی ہیں۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشتواڑ میں چھ سالوں سے سرگرم حزب ملی ٹینٹ گرفتار : پولیس

Next Post

کشمیر: سرحدی اضلاع میں ہونے والی تصادم آرائیوں نے در اندازی بڑھنے کے خدشات کو جنم دیا ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ تصادم : ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

کشمیر: سرحدی اضلاع میں ہونے والی تصادم آرائیوں نے در اندازی بڑھنے کے خدشات کو جنم دیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan