• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

تاریخی عید گاہ سری نگر میں نماز عید کی ادائیگی موسمی صورتحال پر منحصر ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Online Editor by Online Editor
2022-07-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نذر و نیاز کے لئے بہت جلد آن لائن سسٹم متعارف کیا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،7 جولائی :
جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ تاریخی عیدگاہ سری نگر میں نماز عید کی ادائیگی موسمی صورتحال پر منحصر ہے۔انہوں نے کہا کہ وہاں ہم ضرور نماز ادا کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ موسم اجازت دے۔
ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کا کام ہی ہے کہ جموں و کشمیر کی زیارت گاہوں کو خوبصورت سے خوبصورت بنایا جائے۔موصوف چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں حضرت بل میں عید الضحیٰ کے پیش نظر کئے جا رہے انتطامات کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’عید کے لئے یہاں ہو رہی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر صاحب خود یہاں آئے اور یہاں دیکھا کہ سارے انتطامات کئے جا رہے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’وقف بورڈ کا کام ہی ہے کہ ہم تمام زیارت گاہوں کو شاندار اور خوبصورت سے خوبصورت بنائیں تاکہ لوگوں کو دل کا سکون میسر ہوسکے‘۔
تاریخی عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی کا انحصار موسم پر ہے۔انہوں نے کہا: ’اگر موسم نے اجازت دی تو وہاں نماز کی ادائیگی ممکن ہے لیکن موسم ٹھیک نہیں ہے بارشیں ہو رہی ہیں وہاں بہت صفائی کا کام کرنا ہے جو مجھے نہیں لگتا ہے کہ دو تین دنوں میں مکمل ہوسکتا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’عید گاہ میں ہمیں نماز ادا کرنی ہے ہم ضرور ادا کریں گئے لیکن موسم ہمیں اجازت دے‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر دھماکے میں 1 ہلاک، تین زخمی

Next Post

میر واعظ مولوی عمر فاروق کو فوری طورپر رہا کیا جائے : متحدہ مجلس علماء

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
میر واعظ مولوی عمر فاروق کو فوری طورپر رہا کیا جائے : متحدہ مجلس علماء

میر واعظ مولوی عمر فاروق کو فوری طورپر رہا کیا جائے : متحدہ مجلس علماء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan