• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

3 سالوں میں 7 کروڑ دیہی خاندانوں کو پائپ کے پانی سے جوڑا گیا: وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2022-08-20
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 20 اگست:

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو’ہر گھر نل جل‘ اور دیگر شعبوں میں حکومت کی تین بڑی کامیابیوں کو ہم وطنوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ’امرت دور‘ میں بڑے مقاصد پر کام کر رہا ہے اور آج ہم نے اس سے متعلق تین سنگ میل عبور کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بنانے کے لیے محنت نہیں کرنی پڑتی ، ملک کو بنانے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے۔ ہم سب نے مل کر ملک بنانے کا راستہ منتخب کیاہے ، اس لیے ہم ملک کے موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز کو مسلسل حل کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پنجی میں ’ہر گھر جل اتسو‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے ساتھ کامیابیوں کا اشتراک کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک کے 10 کروڑ دیہی گھرانوں کو پائپ کے ذریعے صاف پانی کی سہولت سے جوڑا گیا ہے۔ یہ حکومت کی ہر گھر تک پانی پہنچانے کی مہم کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوا ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے جسے ہر گھر تک پانی فراہم کرنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دادرا نگر حویلی اور دمن اور دیو بھی ہر گھر جل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا پہلا مرکز کے زیر انتظام علاقہ بن گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک کامیابی سوچھ بھارت ابھیان سے وابستہ ہے۔ اب ملک کی مختلف ریاستوں کے ایک لاکھ سے زیادہ گاو¿ں او ڈی ایف پلس بن چکے ہیں۔ چند سال پہلے تمام اہل وطن کی کوششوں سے ملک کو کھلے میں رفع حاجت سے پاک قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ گاو¿ں کو او ڈی ایف پلس بنایا جائے گا۔ ملک نے اب ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ’جل جیون مشن‘ کی کامیابی چار مضبوط ستونوں پر منحصر ہے۔ پہلا عوامی شرکت داری ، سیاسی عزم ،اور وسائل کا بہتر اور بھرپور استعمال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’جل جیون مشن‘کے تحت صرف تین سالوں میں 7 کروڑ دیہی گھرانوں کو پائپ پانی سے جوڑا گیا ہے۔ یہ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔ آزادی کی 7 دہائیوں میں ، ملک صرف 30 ملین دیہی گھرانوں کو پائپ سے پانی کی سہولت فراہم کرنے میں کامیاب رہا۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد ہم نے الگ جل شکتی وزارت بنائی۔ اس مہم پر 3 لاکھ 60 ہزار کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ 100 سال کی سب سے بڑی وبا نے رکاوٹیں پیدا کیں لیکن اس کے باوجود اس مہم کی رفتار کم نہیں ہوئی۔ ملک نے 3 سالوں میں 7 دہائیوں میں ہونے والے کام سے دوگنا زیادہ کام کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ آج دنیا کی بڑی تنظیمیں کہہ رہی ہیں کہ 21ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ’واٹر سیکورٹی‘ ہوگا۔ پانی کی کمی بھی ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی تکمیل میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ اس بڑے چیلنج سے نمٹنے کے لیے خدمت، فرض کے جذبے کے ساتھ 24 گھنٹے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کی حکومت گزشتہ 8 سالوں سے اسی جذبے کے ساتھ ’واٹر سیکورٹی‘کے لیے کام کر رہی ہے۔ اب بھارت میں رامسر سائٹس یعنی’ویٹ لینڈز‘ کی تعداد بھی بڑھ کر 75 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 50 سائٹس کو صرف پچھلے 8 سالوں میں شامل کیا گیا ہے، یعنی بھارت آبی تحفظ کے لیے ہمہ جہت کوششیں کر رہا ہے اور ہر طرف سے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔اس پروگرام میں مرکزی جل شکتی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پارٹی ویڈیو پر تنقید، فن لینڈ کی وزیراعظم نے اپنا ڈرگ ٹیسٹ کروا لیا

Next Post

فلسطین: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
فلسطین: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

فلسطین: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan