• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مرحوم محمد مقبول وکیل کی کتاب ’’آشیانہ مقبول‘‘ کی رسم رونمائی 

Online Editor by Online Editor
2022-08-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیخ عمر
سرینگر،23اگست:نگینہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام سرینگر کے ہوٹل شہنشاہ میں مرحوم محمد مقبول وکیل کی یاد میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔تقریب میں مرحوم محمد مقبول کی کتاب آشیانہ مقبول کی رسم رونمائی انجام دی گئی ۔یہ کتاب 21مختصر افسانوں پر مشتمل ہے جو انہوں نے وقتاً وفوقتاً اخبارات میں شائع کئے ہیں۔یہ تقریب ہوٹل شہنشاہ میں منعقد ہوئی جس میں مرحوم کے عزیز واقارب سمیت کئی نامی گرامی ادیبوں شاعروں، صحافیوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔
تقریب میں مہمان اعزازی کے طور پر جسٹس (ریٹائر)بشیر احمد کرمانی سمیت پرفیسر محمد زماں آ زردہ ،ادبی مرکز کامراز کے صدر محمد امین بٹ،محترمہ رخسانہ جبین ،پروفیسر ناصر مرزا،نگینہ انٹرنیشنل کے چیف وحشی سید ، اور مرحوم محمد مقبول وکیل کی اہلیہ ممتازہ وکیل نے بطور مقررین شرکت کی۔ جسٹس (ر)بشیر احمد کرمانی نے کتاب کے بارے میں اپنا تاثر دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم محمد مقبول وکیل نے ان افسانوں میں معاشرے کے پے چیدہ مسائل کی تصویر کھینچی ہے ۔
اس موقعےپر ادبی مرکز کامراز کے صدر محمد امین نے افسانوی مجموعہ کے چند گوشوں پر روشنی ڈالی۔ وہیں دیگر مقررین نے ان کی ادبی خدمات پر اپنے اپنے تاثرات پیش کیے۔ اس موقعے پر مقررین نے مرحوم محمد مقبول وکیل کےاہلخانہ کی ستائش کی کہ انہوں نے مرحوم کی وفات کے بعد ادب کے تئیں انکی خدمات کو محفوظ کرنے کی خاطر اس کتاب کو شائع کرکے منظر عام پر لایا ۔
تقریب میں مرحوم محمد مقبول وکیل کی اہلیہ ممتازہ وکیل نے بھی خطاب کیا ۔انہوں نے اپنے مرحوم شوہر کا مختصر تعارف دیتے ہوئے ان کی زندگی کے بیشتر پہلوئوں پر روشنی ڈالی ۔اپنے خطاب کے دوران اپنے شوہر کو یاد کرتے ہوئے وہ جذباتی ہوگئیں جس سے تقریب میں موجود مرحوم محمد مقبول وکیل کے دوست ،احباب اور رشتہ دار اشک بار ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ انکی خوائش تھی کہ انکے افسانوں کو جمع کرکے ایک کتابی شکل دی جائے ۔اور وہ ان سب کی شکر گذارہیں جنہوں نےانہیں اس کتاب کی اجرائی میں مدد کی ۔آخر میں مرحوم کے فرزند سہیل وکیل نے تقریب میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔اور اپنے مرحوم والد کو شاندار الفاظ میں خراج عقید پیش کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ مرحوم محمد مقبول وکیل کےافسانے ہر اتوار روزنامہ چٹان کے ادب ایڈیشن میں شائع ہوتے تھے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کی ٹاڈا عدالت نے روبیہ سعید کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا

Next Post

نئے ووٹنگ نظام سے سیاسی حلقوں میں افراتفری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

نئے ووٹنگ نظام سے سیاسی حلقوں میں افراتفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan