• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

افغانستان: پکتیا میں لڑکیوں کے ہائی اسکول کھل گئے

Online Editor by Online Editor
2022-09-07
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
افغانستان: پکتیا میں لڑکیوں کے ہائی اسکول کھل گئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے oائی اسکول حالیہ دنوں میں کھل گئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے اس کی باضابطہ طور پر منظوری نہیں دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد لڑکیوں کے تمام ثانوی تعلیم کے اسکول بند ہیں جیسا کہ طالبان حکام نے اچانک سے اپنے ان وعدوں کی خلاف ورزی کی تھی کہ رواں سال مارچ میں اسکول کھولے جائیں گے۔
پکتیا کے محکمہ ثقافت اور اطلاعات کے سربراہ مولوی خلیق یار احمد زئی نے کہا کہ چند دن قبل اسکول کھول دیے گئے ہیں جہاں اسلام، ثقافت اور روایات کو زیر غور رکھا گیا ہے، جس کے بعد اسکول کے پرنسپل نے طلبہ کو اسکول واپس آنے کے لیے کہا تھا اور یہ بھی اطلاع دی تھی کہ لڑکیوں کے ہائی اسکول کھل گئے ہیں۔
پکتیا کے محکمہ تعلیم کے ترجمان نے لڑکیوں کے ہائی اسکول کھلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے محکمے کو اس بات علم نہیں ہے اس لیے انہوں نے قومی وزارت تعلیم کو اس بارے میں خط لکھا ہے جس کے جواب کا انتظار ہے۔
تاہم، وزارت تعلیم نے اس حوالے سے ردعمل کی درخواست کے باوجود کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
خیال رہے کہ مارچ میں طالبان حکام اپنے اس وعدے سے پیچھے ہٹ گئے تھے کہ لڑکیوں کے لیے ہائی اسکول کھولے جائیں گے اور کہا تھا کہ جب تک اسلامی قوانین کے تحت نظام تشکیل نہیں دیا جاتا تب تک اسکول بند رہیں گے۔
طالبان حکام کے اس قدم کی بین الاقوامی برادری نے سخت تنقید کی تھی ارو سفارتی کوششوں کو بھی پیچیدہ بنایا گیا تھا تاہم چند مغربی ممالک نے طالبان حکام کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ خواتین کے حقوق پر اپنی حکمت عملی تبدیل نہیں کرتے تو ان کی حکومت تسلیم نہیں کی جائے گا اور نہ ہی ان کے فنڈز بحال کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ طالبان حکام کے قبضے کے بعد خواتین کو سرکاری دفاتر میں کام کرنے میں دشواری کا سامنا تھا، نہ صرف یہ بلکہ لڑکیوں کے اسکول بھی بند کیے گئے تھے اور بغیر برقعے کے باہر نکلنے پر بھی سختی کی گئی تھی۔
جس کے بعد عالمی برادری نے طالبان حکام پر خواتین کے حقوق بحال کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔

 

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امیتابھ بچن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’گڈ بائے‘ کا ٹریلر جاری

Next Post

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

2023-09-29
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2023-09-29
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

2023-09-29
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

2023-09-29
ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا کشمیری بلے کا استعمال

ہمیں ورلڈ کپ کا انتظار ہوتا ہے اور ہمیں دوگنی اجرت ملتی ہے

2023-09-29
Next Post
سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند بھاری پسیاں گر آنے کا شاخسانہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan