• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ہندوستانی نژاد سویلا بریورمین برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ

Online Editor by Online Editor
2022-09-07
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
ہندوستانی نژاد سویلا بریورمین برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن،7 ستمبر :
برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم نے منگل کو لز ٹرس کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا۔ ٹرس نے بورس جانسن کی جگہ لی۔ ٹرس نے وزیراعظم بننے کے فوراً بعد اپنی کابینہ تشکیل دی۔ انہوں نے ہندوستانی نژاد سویلا بریورمین کو وزیر داخلہ بنایا ہے۔ سویلا نے ہندوستانی نژاد پریتی پٹیل کی جگہ لی ہے۔ وہ بورس جانسن کی حکومت میں وزیر داخلہ تھیں۔ ٹرس نے گھانا نژاد کواسی کوارٹیگو کو وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ سویلا بریورمین ایک بدھ مت ہیں۔ وہ باقاعدگی سے لندن بدھسٹ سینٹرمیں جاتی ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں بھگوان بدھ کے اقوال کے صحیفے ‘دھمپد‘ پر اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔
پچھلی جانسن حکومت میں ہندوستانی نژاد رشی سنک وزیر خزانہ تھے۔ فی الحال سنک کو ٹرس حکومت میں جگہ نہیں ملی ہے۔ وزیر خزانہ کواسی کے والدین 1960 کے آس پاس گھانا سے برطانیہ آئے تھے۔ وہ برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر خزانہ ہیں۔ جیمز کلیورلی سکریٹری آف اسٹیٹ بنے ہیں۔ وہ بھی برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ ہیں۔ ان کی ماں سیرا لیون سیاہ فام اور والد سفید فام تھے۔
ٹرس نے تھریسا کافی کو نائب وزیراعظم اور وزیر صحت مقرر کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب برطانیہ کی حکومت میں چوٹی کے چار عہدوں پر کسی سفید فام مرد کو جگہ نہیں ملی ہے۔ بورس جانسن نے منگل کو ملکہ برطانیہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس کے بعد ٹرس (47) نے اسکاٹ لینڈ کے ایبرڈین شائر میں بالمورل کیسل واقع گھر پر جاکر ملکہ سے ملاقات کی۔ ٹرس ملکہ الزبتھ دوم کے دور میں ملک کی 15ویں وزیراعظم ہیں۔ ان کے دور حکومت کے پہلے وزیراعظم 1952 میں ونسٹن چرچل تھے۔ ٹرس ملک کی تیسری خاتون وزیراعظم بن گئی ہیں۔ وہ چھ سالوں میں کنزرویٹو پارٹی کی چوتھی وزیر اعظم ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کی دوڑ میں ٹرس نے پیر کو سابق وزیر خزانہ رشی سنک کو شکست دی تھی۔
برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس نے کہا کہ انہیں ایک نازک وقت میں ملک کی ذمہ داری سنبھالنے پر فخر ہے۔ وزیراعظم کے طور پر اپنی پہلی تقریر میں ٹرس نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پا کر لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے کا وعدہ کیا اور کہا کہ وہ برطانیہ کو ایک توقعات پیدا کرنے والا ملک بنائیں گی۔ ٹرس نے کہا کہ ان کے پاس ٹیکسوں میں کمی اور اصلاحات کے ذریعے معیشت کو سہارا دینے کا ایک جرات مندانہ منصوبہ ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی طرف سے یوکرین کی جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے توانائی کے بحران سے ’’عملی طور پر‘‘ نمٹیں گی۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت کی مہنگائی سے بڑی ترجیح روزگار کی فراہمی : وزیر خزانہ

Next Post

مذہبی جذبات مجروم کرنے کا شاخسانہ ، راجوری میں سرکاری ملازم معطل، انکوائری کا حکم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
سانبہ ریپ کیس میں ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار معطل

مذہبی جذبات مجروم کرنے کا شاخسانہ ، راجوری میں سرکاری ملازم معطل، انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan