• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ امن، جمہوری عمل کو خراب کرنے کی سازش کا حصہ تھی: این آئی اے

Online Editor by Online Editor
2022-09-11
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔11؍ ستمبر:
وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ حزب المجاہدین اور دیگر ممنوعہجتنظیموں کےجنگجوئوں کی جانب سے وادی کشمیر میں پنچایتی راج نظام کے ذریعے قائم امن اور جمہوری عمل کو درہم برہم کرنے اور سیاسی طور پر منتخب نمائندوں میں دہشت پیدا کرنے کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھی۔ این آئی اے کے ذریعہ دائر کردہ ایک چارج شیٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے۔
یہ انکشاف اس وقت ہوا جب نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو جموں و کشمیر کے کولگام میں اڈورہ گاؤں کے ایک سرپنچ کی ٹارگٹ کلنگ میں چھ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی۔ انسداد دہشت گردی ایجنسی نے جنگجو تنظیم ممنوعہ حزب المجاہدین کےجنگجوئوں کے ذریعہ سرپنچ شبیر احمد میر کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے میں جموں کی ایک خصوصی این آئی اے عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ ابتدائی طور پر یہ کیس 11 مارچ کو جموں و کشمیر کے کولگام پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا اور این آئی اے نے 8 اپریل کو دوبارہ درج کیا تھا۔
تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان سے کام کرنے والی ممنوعہجنگجوتنظیم حزب المجاہدین کے ہینڈلرز نے دہشت گرد ساتھیوں اور اوور گراؤنڈ ورکرز اور وادی کشمیر میں سرگرم حزب المجاہدین کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر سرپنچ شبیر احمد میر کی ٹارگٹ کلنگ کو انجام دینے کے لیے مجرمانہ سازش رچی تھی۔
این آئی اے نے کہا کہاس واقعے کے علاوہ، وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کو انجام دینا حزب المجاہدین اور دیگر کالعدمجنگجوتنظیموں کے جنگجوئوں کی طرف سے وادی کشمیر میں پنچایتی راج نظام کے ذریعہ قائم کردہ جمہوری عمل کو متاثر کرنے اور امن کو خراب کرنے کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھا۔ چارج شیٹ میں دانش ایاز ڈار، فیصل حمید واگے، نثار رشید بھٹ، زبیر احمد صوفی (اب ہلاک( مشتاق احمد ایتو (مفرور( اور فاروق احمد بٹ (مفرور) کے نام شامل ہیں۔(بشمولات ایم این این )

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لال منڈی سری نگر میں ریچھ نے شہری کو زخمی کیا، پولیس نے ایڈوئزری جاری کی

Next Post

راجیہ سبھا کے لئے نامزدگی پر غلام علی کھٹانہ نے نریندی مودی کا شکریہ ادا کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
راجیہ سبھا کے لئے نامزدگی پر غلام علی کھٹانہ نے نریندی مودی کا شکریہ ادا کیا

راجیہ سبھا کے لئے نامزدگی پر غلام علی کھٹانہ نے نریندی مودی کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan