• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اگست میں خوردہ مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

Online Editor by Online Editor
2022-09-13
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
اگست میں خوردہ مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 13ستمبر:
مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کے لیے ایک بار پھر دھچکادینے والی خبر آگئی ہے۔ خوردہ مہنگائی اگست میں بڑھ کر 7 فیصد ہو گئی جو گزشتہ ماہ جولائی میں 6.71 فیصد تھی۔ ایک سال قبل اگست 2021 میں یہ 5.30 فیصد تھی۔قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) نے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا ہے کہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی ملک میں خوردہ افراط زر اگست کے مہینے میں بڑھ کر 7 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ ماہ جولائی میں یہ 6.71 فیصد کی شرح پر تھی۔
دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق خوردہ مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اشیائے خوردونوش کی افراط زر اگست میں 7.62 فیصد رہی جو جولائی میں 6.69 فیصد تھی۔ پچھلے سال اگست میں یہ 3.11 فیصد تھی۔قابل ذکر ہے کہ کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی خوردہ افراط زر مسلسل آٹھویں مہینے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی تسلی بخش سطح کی بالائی حد سے اوپر رہا ہے۔ حکومت نے آر بی آئی کو ذمہ داری دی ہے کہ وہ خوردہ افراط زر کی شرح کو 2 فیصد سے 6 فیصد کے درمیان رکھے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

صحت پر ہونے والے اخراجات میں 16 فیصد کمی

Next Post

سب انسپکٹر بھرتی معاملہ: سی بی آئی نے 33 مقامات پر تلاشی لی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے

سب انسپکٹر بھرتی معاملہ: سی بی آئی نے 33 مقامات پر تلاشی لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan