• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پی او کے واپس لینے کے لیے پارلیمنٹ پابند عہد: راج ناتھ سنگھ

Online Editor by Online Editor
2022-12-01
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
پی او کے واپس لینے کے لیے پارلیمنٹ پابند عہد: راج ناتھ سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

احمد آباد ، 01دسمبر:
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز احمد آباد میں پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو واپس لینے کے نکتے کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ پی او کے کو واپس لینا پارلیمنٹ پابند عہد ہے۔ پی او کے کی خراب صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ وہاں کے لوگ پاکستان کے خلاف ہیں۔ گجرات انتخابات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بی جے پی ریکارڈ ووٹوں سے جیتے گی۔
مرکزی وزیر راج ناتھ نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوران ایک انتخابی میٹنگ میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کا راون سے موازنہ کرنے پر کانگریس پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس گالیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند جمہوری نظام میں کسی کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کرنا صحت مند سیاست کی علامت نہیں ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کے لیے جس طرح کے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا ہے وہ نہ صرف ان کی ذہنیت کا نتیجہ ہے بلکہ پوری کانگریس کا ہے۔کانگریس کے قول و فعل میں فرق بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس وہی کرتی جو اس نے کہی تو آج ہندوستان دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہوتا۔ بی جے پی جو کہتی ہے وہ کرتی ہے ، اسی لیے ملک کے لوگ بی جے پی پر بھروسہ کرتے ہیں۔مرکزی وزیر دفاع سنگھ نے کہا کہ گجرات میں بی جے پی یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر قائم ہے۔ یکساں سول کوڈ ، کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانا بی جے پی کے وجود میں آنے کے بعد سے ہمارا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے گجرات میں فسادات ہوا کرتے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سخت سردی میں دل کادورہ پڑنے اور سٹروک کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے : ڈاکٹرس ایسوسی ایشن

Next Post

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan