• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لاپتہ فوجی اہلکار کی تلاش دوسری روز بھی جاری، چند خواتین سمیت کئی افراد سے پوچھ تاچھ

Online Editor by Online Editor
2023-07-31
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کولگام میں فوجی اہلکار مبینہ طور پر اغوا، سرچ آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،31جولائی:
جنوبی ضلع کولگام میں پرا سرار حالت میں لاپتہ ہوئے فوجی اہلکار کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے چند خواتین سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتار کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے استھال علاقے میں لاپتہ ہوئے فوجی اہلکار کی تلاش پیر کے روز دوسرے دن بھی جاری رہی جس دوران سیکورٹی فورسز نے متعدد جنگلی علاقوں کو بھی کھنگالا ۔ذرائع کا کہنا ہے جس مقام پر فوجی اہلکار لاپتہ ہوا ، اس کے اردگرد علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے رہہائشی مکانوں کے ساتھ ساتھ باغات کی بھی تلاشی لی تاہم ابھی تک فوجی جوان کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ پولیس نے چھاپہ ماری کارروائیوں کے دوران چند خواتین سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے ساتھ ساتھ کال ریکارڈنگ بھی چیک کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق پیر کے روز سیکورٹی فورسز کی اضافی کمک نے کولگام کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ باغات کی بھی تلاشی لی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گمشدہ فوجی اہلکار کا پتہ لگانے کی خاطر سیکورٹی فورسز نے ضلع کولگام میں متعدد مشتبہ افراد سے پوچھ تاچھ کی ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے استھال گاوں میں دوسرے روز بھی فوج ، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طورپر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض میدانی اور جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے تاکہ جلد ازجلد لاپتہ فوجی اہلکار کے بارے میں کوئی سراغ مل سکے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کولگام اورا س کے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے ناکہ بھی لگائے ہیں جبکہ ض ضلع بھر میں سیکورٹی کو مستعد رہنے کے بھی احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
دریں اثنا لاپتہ فوجی جوان کے اہلخانہ نے ان لوگوں جنہوں نے اس کو اٹھایا ہوگا، سے بیٹے کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔مذکورہ جوان کے والد محمد ایوب نے میڈیا کو بتایا: ‘میرا بیٹا عید سے چھٹیوں پر تھا، شام کے وقت روٹی وغیرہ لانے کے لئے گیا کیونکہ کل اس کو واپس ڈیوٹی پر جانا تھا لیکن راستے میں ہی کسی نے اس کو اغوا کیا ‘۔انہوں نے اشک بار آنکھوں سے کہا: ‘میری اہلیہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے، اس کے بغیر ہمارا کوئی کمانے و والا نہیں ہے جس کسی نے بھی اس کو اغوا کیا ہے ان سے میری گذارش ہے کہ اس کو رہا کریں ‘ ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

Next Post

بارہ مولہ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہ مولہ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan