ویب ڈیسک
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تحائف سے متعلق غلط بیانی کرنے اور الیکشن کمیشن میں جھوٹی تفصیلات جمع کروانے پر تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنانے کے بعد لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
