• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, اکتوبر ۴, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں سال رواں کے دوران اب تک 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

Online Editor by Online Editor
2023-09-01
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 8 مہینوں کے دوران 213 مقدمے درج کرکے 343 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادیں ضبط کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدہ منشیات فروشوں میں سے 289 کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا پہے جبکہ 54 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس پی ایس اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک 5 ایسے مقدمے درج کئے گئے ہیں جن میں جائیداد کو ضبط کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ضبط شدہ جائیدادوں میں 3 مکان، 3 گاڑیاں اور 1.2 کروڑ روپیے نقدی شامل ہیں اور نقدی رقم سمیت ضبط شدہ جائیداد کی کل قیمت 2.1 کروڑ روپیے بنتی ہے۔
موصوف ترجمان نے سال رواں کے ماہ اگست کے اختتام تک ضبط شدہ منشیات کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں سے 2.670 کلو برائون شوگر بر آمد کیا جس کی بلیکب مارکیٹ میں قمیت 3.47 کروڑ روپیے ہے۔
انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک5.89 کروڑ روپیے مالیت کی 4.214 کلو ہیرائون، 52.59 لاکھ روپیے مالیت کا 10.518 کلو چرس، 1.06 کروڑ روپیے مالیت کی163.392 کلو فکی بر آمد کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ علاوہ ازیں پولیس نے 1.13 کروڑ روپیے نقدی اور 25 گاڑیاں ضبط کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقدی رقم سمیت ضبط شدہ منشیات کی کل رقم 12 کروڑ 7 لاکھ اور 59 ہزار روپیے بنتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امرناتھ جی یاترا کے62 روزہ پر امن اختتام پر اے ڈی جی پی کشمیر کا اہلیان وادی کا شکریہ

Next Post

مودی نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2023-10-03
آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

2023-10-03
سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

2023-10-03
لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

2023-10-03
وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

2023-10-03
ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

2023-10-03
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

2023-10-03
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

2023-10-03
Next Post
وزیر اعظم نے 10 لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کیلئے ’روزگار میلہ‘ کا آغاز کیا

مودی نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan