• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حضرت شیخ حمزہ مخدومیؒ کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

Online Editor by Online Editor
2023-09-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حضرت شیخ حمزہ مخدومیؒ کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:سرینگر کے مخدوم صاحب علاقے میں پیر کو حضرت شیخ حمزہ مخدومیؒ معروف بہ محبوب العالم کا عرس مبارک انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔کوہ ماران مخدوم صاحب میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور نماز ظہرین میں کافی تعداد میں نمازیوں جن میں زن و مرد شامل تھے نے شرکت کی۔
عقیدت مند جوش خروش کے ساتھ آستان عالیہ کے احاطے میں داخل ہو رہے تھے اور اپنی اپنی حاجات کی روائی کے لئے دعائیں کر رہے تھے۔رات بھر آستانہ عالیہ مخدوم صاحب سرینگر میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شب خوانی کی جس دوران امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا۔
اس عرس مبارک کے موقع پر وادی کے گوشہ و کنار سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اس ولی بزرگ کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو جایا کرتے ہیں اور اپنی اپنی حاجات کی روائی کے لئے دعائیں مانگا کرتے ہیں۔
بچوں اور خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے ان کے آستان عالیہ پر حاضری دی اوراپنی مرادیں پانے کے لئے دعائیں کیں۔اس موقعہ پر مذہبی اسکالروں اور مبلغین نے حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدومیؒ کے طرز حیات اورتعلیمات پر روشنی ڈالی۔ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مبلغین نے لوگوں کو مخدوم صاحبؒ کی تعلیمات اور طرز حیات کو اپنانے پر زور دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں۔سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے کے باعث چار افراد ہلاک

Next Post

اسرائیلی وفد کا سعودی عرب کا پہلا اعلانیہ دورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

2023-09-21
سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

2023-09-21
بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

2023-09-21
ضلع ہسپتال گاندربل کے ڈاکٹروں کے خلاف مبینہ رشوت الزامات | ایل جی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

2023-09-21
اسکول دوبارہ کھل گئے، آگے کیا ہوگا؟

تعلیمی میدان میں ضلع سرینگر کی کارکردگی مایوس کن

2023-09-21
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

2023-09-21
پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

2023-09-21
مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

2023-09-21
Next Post
اسرائیلی وفد کا سعودی عرب کا پہلا اعلانیہ دورہ

اسرائیلی وفد کا سعودی عرب کا پہلا اعلانیہ دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan