• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ اور ایک فوجی ہلاک

 ایس پی او سمیت تین اہلکار زخمی : اے ڈی جی پی

Online Editor by Online Editor
2023-09-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،12ستمبر:اجوری ضلع کے نارلہ گاوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ مارا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی از جان جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وسیع علاقے کو سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق راجوری کے نارلہ گاوں میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے منگل کی سہ پہر علاقے کو محاصرے میں لے کر جوں ہی تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود جنگجووں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ مارا گیا ۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کی ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق جبکہ ایس پی او سمیت مزید تین زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ نے بتایا کہ راجوری کے نارلہ گاوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں ایک فوجی جاں بحق ہوا ہے جبکہ ایس پی او سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک عدم شناخت دہشت گرد مارا گیا جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔

اے ڈی جی پی کے مطابق علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم جاری ہے۔

 

 

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منشیات فروشوں کو ممنوعہ ادویات سپلائی کرنے والادہلی کا سپلائر سری نگر میں گرفتار

Next Post

کشمیر میوہ صنعت دو طرفہ مشکلات کی شکار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

2023-09-21
سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

2023-09-21
بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

2023-09-21
ضلع ہسپتال گاندربل کے ڈاکٹروں کے خلاف مبینہ رشوت الزامات | ایل جی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

2023-09-21
اسکول دوبارہ کھل گئے، آگے کیا ہوگا؟

تعلیمی میدان میں ضلع سرینگر کی کارکردگی مایوس کن

2023-09-21
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

2023-09-21
پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

2023-09-21
مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

2023-09-21
Next Post

کشمیر میوہ صنعت دو طرفہ مشکلات کی شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan