• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2024-04-23
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق محکمہ فائر اینڈ ریسکیو کے سینئر آپریشن کمانڈر نے بتایا کہ تربیتی پرواز کے دوران دونوں ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، میڈیکل افسران نے جہاز میں سوار تمام 10 افراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔
آن لائن شیئر کی گئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مئی میں بحریہ کے بیڑے کے کھلے دن کی تقریبات سے پہلے فلائی پاسٹ ریہرسل میں نیول اسٹیڈیم کے اوپر ایک فارمیشن میں کئی ہیلی کاپٹر نچلی پرواز کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم انور ابراہیم نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم دل ہلا دینے والے سانحے پر سوگوار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ وزارت دفاع فوری طور پر تحقیقات کرے گی تاکہ کریش کی وجہ کا پتا لگایا جاسکے۔گزشتہ مہینے ملائیشیا کے کوسٹ گارڈ کا ایک ہیلی کاپٹر آبنائے ملاکا میں گر کر تباہ ہو گیا تھا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

‘معاشی طاقت’ قوم کی ترقی کا سرچشمہ ہے۔ آر می چیف

Next Post

اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan