• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ایرانی صدر کے اعزاز میں 21 مئی کو پورے ہندوستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2024-05-20
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آذربائیجان میں حادثہ، تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی۔ 20؍مئی:حکومت ہند نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے اعزاز میں 21 مئی کو پورے ہندوستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ملک بھر میں ہندوستانی قومی پرچم نصف سر پر لہرایا جائے گا۔ سے پہلے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کی المناک موت کے بعد نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے اپنا پرچم سرنگوں کر دیا ہے۔سرکاری میڈیا پریس ٹی وی نے آج رپورٹ کیا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر اتوار کے روز مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر ورزقان اور جولفا کے درمیان واقع دزمار جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔
ایرانی صدر آذربائیجان کے دورے کے بعد واپس ایران آرہے تھے کہ اتوار کی سہ پہر ان کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے گر گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ایک مہلک ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں، پی ایم مودی نے ہندوستان-ایران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں رئیسی کے تعاون کا اعتراف کیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے المناک انتقال پر گہرا دکھ اور صدمہ ہوا ہے۔ ہندوستان-ایران باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پولیس ویری فکیشن، ایف آئی آر کلچر میرے دور میں نہیں رہے گا: سجاد لون

Next Post

جموں و کشمیر میں ریاست کی بحالی ایک "پختہ وعدہ” ہے، اس پر قائم رہیں گے۔ مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
وزیر اعظم کا عظیم وژن

جموں و کشمیر میں ریاست کی بحالی ایک "پختہ وعدہ" ہے، اس پر قائم رہیں گے۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan