• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

چیف سیکرٹری نے ’’ بین الاقوامی یوگا ڈے‘‘ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

جموں وکشمیر کے شہریوں کو مجموعی فلاح و بہبود کیلئے یوگا کو اَپنانے کی ترغیب دینے کی پہل

Online Editor by Online Editor
2024-06-15
in تازہ تریں
A A
چیف سیکرٹری نے ’’ بین الاقوامی یوگا ڈے‘‘ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے 21؍ جون 2024 کو منائے جانے والے 10 ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کے موقعہ پر آج مائی گوو پورٹل https://jk.mygov.in/پر جموں و کشمیر کے شہریوں کے لئے متعدد آن لائن مقابلوں کاآغاز کیا۔
اِن مقابلوں میں’یوگا فار سیلف اینڈ سوسائٹی‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والے یوگا ڈوڈل چیلنج، مضمون نگاری، پوسٹر سازی اور کہانی سنانے والے ویڈیو مقابلے شامل ہیں۔ یہ مقابلے جموں و کشمیر مائی گوو پورٹل پر لائیو ہیں اور رجسٹریشن 30 ؍جون 2024 ء تک کھلی ہے۔ پہلے نمبر پر آنے والے کو 10 ہزار روپے، دوسرے کو 8 ہزار روپے اور تیسرے کو 5 ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے شرکأ مائی گوو پورٹل پر اندراجات رجسٹر اور جمع کرسکتے ہیں۔
اِس کے علاوہ یہ پورٹل شہریوں کو 30 ؍جون 2024 ء تک اَپنی سیلفیز اَپ لوڈ کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے۔ اِس سلسلے میں ایک کسٹم فریم تیار کیا گیا ہے تاکہ شہری اَپنی یوگاسیلفی کا اِشتراک کرسکیں اوریوگا، تندرستی اور خود کی دیکھ ریکھ کی تحریک کو فروغ دے سکیں۔
چیف سیکرٹری نے اِن مقابلوں کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ اِداروں سے کہا کہ وہ سکولی بچوں سمیت زیادہ سے زیادہ شہریوں کو مواقع فراہم کریں۔ اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنروں پر زور دیا کہ وہ ضلعی سطح پر شہریوں کی شمولیت کو فروغ دیں۔
اُنہوں نے یوگا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ قدیم مشق ذہن سازی کی تکنیک کو فروغ دیتی ہے جو آرام کے ساتھ ساتھ تناؤ اور اِضطراب کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ آسنوں، سانس لینے کی تکنیک ، مراقبہ اور اخلاقی ہدایات سے متوازن کرکے جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے کہا کہ یوگا اب تھراپی کی ایک تیزی سے مقبول شکل ، مقابلہ کرنے کا طریقۂ کار اور ذہنی صحت کے لئے تکمیلی علاج بن گیا ہے ۔
اُنہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ مقابلوں میں بھرپور حصہ لیں تاکہ یوگا کو اَپنی زندگی میں شامل کرکے محسوس کی جانے والی تبدیلیوں کو بانٹ سکیں۔ اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ان اَقدامات کا مقصد جموں و کشمیر کے شہریوں کو مجموعی فلاح و بہبود کے لئے یوگا کو اَپنانے اور اپنے ذاتی سفر کو بانٹنے کی ترغیب دینا ہے جس سے صحت اور ہم آہنگی کے ذریعہ متحد کمیونٹی کو فروغ ملے گا۔
چیف سیکرٹری نے شرکأ سے اپیل کی کہ وہ مائی گوو پورٹل پر رجسٹرکریں اور اَپنے اندراجات جمع کریں اور پورے خطے میں بین الاقوامی یوگاڈے کی تقریبات میں شامل ہوں۔
اِس موقعہ پر مختلف محکموں کے اِنتظامی سیکرٹریز ، سربراہان ، ضلع ترقیاتی کمشنران ، اَفسران ودیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

معروف مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری

Next Post

  جموں وکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
  جموں وکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

  جموں وکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan