• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش: طلبہ کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2024-08-04
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
بنگلہ دیش: طلبہ کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بنگلہ دیشی طلبہ نے ہفتے کے روز ملک بھر میں سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالیں جبکہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو مظاہرین پر کیے گئے پولیس کریک ڈاون کے خلاف سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سول سروس کے ملازمین کے کوٹے کے خلاف ریلیوں نے جان لیوا فسادات کو جنم دیا تھا۔ ان فسادات کی وجہ سے حسینہ واجد کے 15 سالہ دور کی بدترین بےامنی پیدا ہوئی جس میں 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
فوج کی تعیناتی نے مختصر طور پر امن بحال کیا لیکن رواں ہفتے جمعہ کی نماز کے بعد مسلمان اکثریتی ملک میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، جس کے بعد طلبہ کی طرف سے حکومت پر مزید مراعات دینے کے لیے دباو بڑھ گیا۔
ابتدائی مظاہرے شروع کرنے والے ’امتیازی سلوک کے خلاف طلبہ‘ گروپ نے ہم وطنوں پر زور دیا کہ وہ اتوار سے مکمل عدم تعاون کی تحریک شروع کردیں۔
گروپ کے ایک رکن آصف محمود نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ اس تحریک میں ٹیکسز، یوٹیلٹی بلوں کی عدم ادائیگی، سرکاری ملازمین کی ہڑتالیں اور بینکوں کے ذریعے ترسیلات زر کی ادائیگی کو روکنا شامل ہے۔’
آصف محمود کے ساتھی طلبہ رہنماؤں نے یہ بھی کہا کہ ہفتہ کو ملک گیر ریلیوں کا ایک اور دور آصف محمود نے فیس بک پر لکھا کہ ’براہ کرم گھر میں نہ رہیں۔ اپنے قریبی احتجاجی مارچ میں شامل ہوں۔‘
بنگلہ دیشی طلبہ حسینہ واجد سے ان کے متعدد وزرا کی برطرفی اور گزشتہ ماہ کیے جانے والے تشدد کے لیے عوامی سطح پر معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ حکومت ملک بھر میں بےامنی کے عروج کے دوران بند کیے جانے والے اسکولز اور یونیورسٹیاں کھول دے۔ اس کے علاوہ سڑکوں پر موجود ہجوم نے حسینہ واجد سے استعفی دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے حسینہ واجد کے پریس سیکریٹری نعیم السلام خان کا کہنا تھا کہ ’وزیر اعظم نے ہفتے کے روز طلبہ کے ساتھ ان کے مطالبات کو حل کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ وہ ان کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ مزید اختلاف نہیں چاہتیں۔ آصف محمود نے بتایا کہ طلبہ نے ان کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔
واضح رہے 76 سالہ حسینہ واجد 2009 سے بنگلہ دیش پر حکمرانی کر رہی ہیں اور رواں سال جنوری میں انہوں نے مضبوط اپوزیشن کے بغیر چوتھی مرتبہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایران: اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات، 2 درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

Next Post

جل جیون مشن سکیموں کی تکمیل اور’ ہر گھر نل سے جل‘ سر ٹیفکیشن پر توجہ مرکوز کریں۔ چیف سیکرٹری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
جل جیون مشن سکیموں کی تکمیل اور’ ہر گھر نل سے جل‘ سر ٹیفکیشن پر توجہ مرکوز کریں۔ چیف سیکرٹری

جل جیون مشن سکیموں کی تکمیل اور’ ہر گھر نل سے جل‘ سر ٹیفکیشن پر توجہ مرکوز کریں۔ چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan