• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد کیا: اے آئی سی جنرل سیکریٹری وینی گوپال

Online Editor by Online Editor
2024-08-27
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد کیا: اے آئی سی جنرل سیکریٹری وینی گوپال
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری کے سی وینی گوپال راو نے پیر کے روز کہاکہ بی جے پی جموں وکشمیر کو ختم کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر ہی نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے متحدہ طورپر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ، ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا جب ایک ریاست کو مرکزی زیر انتظام علاقے میں تقسیم کیا گیا۔
کانگریس جنرل سیکریٹری نے کہاکہ جموں وکشمیر کو بچانے کی خاطر ہی نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے متحدہ طورپر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں پوری امیدہے کہ انڈیا اتحاد جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔
بی جے پی کی جانب سے این سی منشور پر سوالات اٹھانے کے بارے میں جب کانگریس جنرل سیکرٹری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ بھاجپا کو یہ حق نہیں بنتا کیونکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے ماضی میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سات برسوں سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے، جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح سبھی ریاستوں سے زیادہ لہذا یہاں کے لوگوں نے بی جے پی کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کانگریس جنرل سیکریٹری نے کہا:’جموں وکشمیر کے لوگوں کو بی جے پی کی پالیسیوں سے نجات دلانے کی خاطرانڈیا اتحاد نے مشترکہ طور پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے سیٹ شیئرنگ کا معاملہ آپسی گفت وشنید کے ذریعے سلجھایا ہے۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن کانگریس ہمیشہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی خیر خواہ رہی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اس بار جموں وکشمیر میں انڈیا اتحاد کی سرکار بنے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

سیٹ شیئرنگ کامعاملہ سلجھ گیا، این سی 51اور کانگریس 32سیٹوں پرالیکشن لڑے گی،پانچ نشستوں پر دوستانہ مقابلہ ہوگا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سیٹ شیئرنگ کامعاملہ سلجھ گیا، این سی 51اور کانگریس 32سیٹوں پرالیکشن لڑے گی،پانچ نشستوں پر دوستانہ مقابلہ ہوگا

سیٹ شیئرنگ کامعاملہ سلجھ گیا، این سی 51اور کانگریس 32سیٹوں پرالیکشن لڑے گی،پانچ نشستوں پر دوستانہ مقابلہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan