• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

ضلع چنائو آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-09-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ضلع چنائو آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ/ضلع چنائو آفیسر بارہمولہ منگا شیرپا نے اسمبلی اِنتخابات ۔2024 کے تیسرے مرحلے سے پہلے ضلع میں اسمبلی اِنتخابات کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے نوڈل اَفسروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں اِنتخابات کے پُرامن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ضروری لاجسٹکس، سیکورٹی پروٹوکول اور اِنتظامی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پولیس کے نوڈل اَفسران نے ڈی ای او کو سیکورٹی اِنتظامات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے یقین دِلایا کہ تمام پولنگ سٹیشنوں پُرامن و امان برقرار رکھنے کے لئے خاطر خواہ اہلکار تعینات کئے جائیں گے اور حساس علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ ووٹنگ کے سازگار ماحول کو یقینی بنایا جاسکے۔ضلع چنائو آفیسر نے اے آر ٹی او کو اِنتخابی سامان اور عملے کی بغیر کسی رُکاوٹ کے ٹرانسپورٹ کی ضمانت دینے کے لئے دو دن کے اندر مکمل ٹرانسپورٹ پلان پیش کرنے کی ہدایت دی۔
اِس کے علاوہ ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر کو ہدایت دی گئی کہ وہ اِنتخابات کے دوران مؤثر ریئل ٹائم کمیونی کیشن اور ڈیٹا مینجمنٹ کیلئے آئی ٹی پلان پیش کریں۔ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر کو ہدایت دی گئی کہ وہ ضلع کے میڈیا سینٹر کے کام کاج کے بارے میں تفصیلی رِپورٹ پیش کریں جو کہ الیکشن سے متعلق معلومات کو عوام تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔ڈِسٹرکٹ نوڈل آفیسر ایس وِی اِی اِی پی (سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اور ووپارٹیسی پیشن )نے جاری سرگرمیوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کیں جس کا مقصد ووٹروں کی بیداری اور ٹرن آؤٹ کو بڑھانا ہے، خاص توجہ پسماندہ گروپوں اور پہلی بار ووٹ دینے والوں پر ہے۔اِی وِی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) کے نوڈل افسر نے منگا شیرپا کو فرسٹ لیول چیکنگ (ایف ایل سی) کے عمل کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔ اِس بات کو یقینی بنایا کہ تمام مشینوں کی مکمل جانچ کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے رہنما خطوط کی تعمیل میں محفوظ کیا گیا ہے۔
ضلع چنائو آفیسر نے رائے دہندگان کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے الیکشن کے نوڈل آفیسر کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ماڈل پولنگ سٹیشنوں کو مناسب طریقے سے سجایاجائے اور تیار کیا جائے کیوں کہ یہ سٹیشن ضلع بھر میں مؤثر اور ووٹر دوست پولنگ ماحول کی مثال ہے۔
اُنہوں نے بین ڈیپارٹمنٹل کوآرڈی نیشن اور کاموں کی بروقت انجام دہی کی اہمیت پر زور دیا ،تمام اَفسران کو آسان اور شفاف اِنتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے متحرک اور چوکس رہنے کی ترغیب دی۔
اُن کے ہمراہ رکن پارلیمان میاں الطاف احمد، ٹریجرر شمی اوبرائے اور میڈیا انچارج گاندربل سائم مصطفیٰ بھی تھے۔ پی ڈی پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے 2014میں بی جے پی کیخلاف ووٹ مانگا اور پھر اُسی بی جے پی کیساتھ مل گئے اور پھر سے یہی نعرہ لیکر انتخابی میدان میں اُتر گئے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کثر باقی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ جموںوکشمیر کی تباہی اور بربادی کیلئے اگر کوئی ذمہ داری ہے تو وہ پی ڈی پی کا بھاجپا کیساتھ ایک نہیں بلکہ دو بار اتحاد کرنا ہے، اگر پی ڈی پی نے بی جے پی کو یہاں حکمرانی کا موقعہ نہ دیا ہوتا تو ہمارا آئین ، ہماری خصوصی پوزیشن ، ہمارا جھنڈا، ہماری پہچان، ہمارا وقار، ہماری ریاست برقرار ہوتی۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر پھر سے اقتدار میں آکر یہاں کے عوام کو مزید محتاج اور پریشانِ حال کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے اور امت شاہ نے صاف الفاظ میں کہا کہ کن کن جماعتوں کیساتھ وہ نہیں کریں گے اور اس دوران انہوں نے اپنی پارٹی کا نام لیا، نہ پی سی کا نام لیا اور نہ آزادی اُمیدواروں کا نام لیا اور نہ ہی انجینئر رشید کی پارٹی کا نام لیا ، جس کا مطلب صاف ہے کہ اگر خدانہ خواستہ بھاجپا اُس پوزیشن میں آگئی جہاں اُسے حکومت بنانے کا موقعہ فراہم ہوتو وہ ان پارٹیوں کیساتھ آسانی سے حکومت بنائیں گے ۔ اس لئے میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جذباتی ہوکر نہیں بلکہ سوجھ بوجھ سے کام لیکر اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں ، کہیں جموںو کشمیر کے عوام 2014کی طرح پھر سے نہ پچھتانا پڑے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیرمیں خوشحالی اور امن کی ضمانت صرف مودی ہی دے سکتے ہیں :وقف چیئرپرسن درخشاں اندرابی

Next Post

جموں وکشمیر کو جناح کے آئین کے تحت نہیں بلکہ ڈاکٹر امبیڈکر کے آئین کے تحت چلایا جائے گا : جی کشن ریڈی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں میں تروپتی بالا جی مندر ’ ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کی عظیم مثال ہے۔ جی کشن ریڈی

جموں وکشمیر کو جناح کے آئین کے تحت نہیں بلکہ ڈاکٹر امبیڈکر کے آئین کے تحت چلایا جائے گا : جی کشن ریڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan