• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیراعظم مودی کی نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کرنے پر مبارکباد

Online Editor by Online Editor
2024-10-08
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کے حالیہ منعقدہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں 42 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کے چند گھنٹے بعد وزیراعظم وزیر نریندر مودی نے منگل کو پارٹی کو اس کی قابل ستائش کارکردگی پر مبارکباد دی۔ ایک ٹویٹ میں مودی نے انتخابات کی ستائش کی، آرٹیکل 370 اور 35 (A) کی منسوخی کے بعد یہ پہلے اسمبلی انتخابات ہیں جس میں بھاری تعداد میں عوام نے ووٹ ڈالا ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ "جموں اور کشمیر میں یہ انتخابات بہت خاص رہے ہیں۔ یہ پہلی بار آرٹیکل 370 اور 35 (A) کو ہٹائے جانے کے بعد اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے اور ان میں زیادہ ٹرن آؤٹ دیکھا گیا، اس طرح جمہوریت پر لوگوں کا یقین ظاہر ہوتا ہے”۔ وزیر اعظم مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا اور ووٹروں کی حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
مودی نے مزید کہا کہ "مجھے جموں و کشمیر میں بی جے پی کی کارکردگی پر فخر ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہماری پارٹی کو ووٹ دیا اور ہم پر اعتماد کیا۔ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہیں گے۔” مودی نے نیشنل کانفرنس کی انتخابی کامیابی کے لئے ان کی ستائش بھی کی اور کہا ہے کہ "میں نیشنل کانفرنس کی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں ان کی قابل ستائش کارکردگی کے لئے تعریف کرنا چاہوں گا”۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

فی الحال پی ڈی پی کی حمایت کی ضرورت نہیں: عمر عبداللہ

Next Post

کشمیر الیکشن۔اب کی بار کس کی سرکار ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

کشمیر الیکشن۔اب کی بار کس کی سرکار ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan