• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نوجوان بندوق نہ اُٹھائیں:الطاف بخاری

کہا جموں و کشمیر کوترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں رول ادا کریں

Online Editor by Online Editor
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
نوجوان بندوق نہ اُٹھائیں:الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ، مارچ30:
اپنی پارٹی صدرسعید محمد الطاف بخاری نے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بندوق اُٹھانے کے بجائے اپنی صلاحیتوں کو جموں وکشمیر کے لوگوں کو ترقی کی راہ پر گامزن پر کرنے کے لئے استعمال کریں۔ انہوں نے کہاکہ اپنی پارٹی ایک بہترین سیاسی پلیٹ فارم ہے جس نے صداقت پرمبنی سیاست سے وادی میں سیاسی منظر نامہ تبدیل کیا ہے۔ یہ بات باعثِ اطمینان ہے کہ جموں وکشمیر کے نوجوان اپنی پارٹی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
موصوف نے ان باتوں کا ذکر پارٹی مرکزی دفتر واقع ایم ٹو چرچ لین میں منعقدہ تقاریب کے دوران کیا جس میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے پارٹی کا دامن تھاما۔ الطاف بخاری نے کہاکہ اپنی پارٹی کا مقصد بے روزگار نوجوانوں کو مواقعے فراہم کرنا ہے کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ نوجوانوں کو بندوق نہیں اُٹھانی چاہئے بلکہ وہ جموں وکشمیر کی ترقی کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ ہمارے لئے انتہائی مسرت کا مقام ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں میں شعور پیدا کرنے میں پارٹی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ بڑی تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر لوگ ہماری جماعت کا حصہ بن رہے ہیں اور اُمید ہے کہ ہم مل کر سماج میں تبدیلی لاسکتے ہیں۔
اس موقع پر پی ڈی پی چھوڑ کر اپنی پارٹی میں شامل ہونے والے سنیئرلیڈر میر انتخاب کو پارٹی کا صوبائی سیکریٹری کشمیر بنایاگیا۔ شیخ یونس احمد، رحیم الاسلام، ایڈووکیٹ عبدالجید، خالد شیروانی، مہراج الدین بھٹ نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ دریں اثناء ایک پارٹی دفتر پر ہی منعقدہ ایک اور تقریب میں سرکردہ سیاسی لیڈران ورکران نے شمولیت اختیار کی جن میں غلام محی الدین ڈار، سید فاروق بخاری، حسیب اللہ زرگر، طارق احمد لاوے، منظور احمد، مشتاق احمد، رشید فاروق بھٹ، فیاض احمد، فیصل میر، طارق احمد، الطاف تنویر، سربلند خان، نیاز احمد، محمد اشرف، بلال احمد، محمد اسلم اور نصار احمد وغیرہ نے بھی اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے الطاف بخاری نے اُن سے اپیل کی کہ وہ متعلقہ علاقوں میں اپنی پارٹی کے پروگرام اور پالیسیوں سے لوگوں کو آگاہ کریں۔ تندہی اور محنت ولگن کے ساتھ اپنے اپنے علاقوں میں لوگوں کے مسائل ومشکلات حل کرنے میں اپنا نمایاں کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہاکہ یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ لوگ ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمارے ساتھ شامل ہورہے ہیں۔ اس تقریب میں پارٹی سنیئرلیڈران بشمول نائب صدر ظفر اقبال منہاس، ریاستی سیکریٹری اور پارٹی ضلع صدر بڈگام منتظر محی الدین، میڈیا کارڈی نیٹر فاروق اندرابی، ڈی ڈی سی ڈاڈسر اور اپنی پارٹی صوبائی سیکریٹری کشمیر اوتار سنگھ ترالی، جنرل سیکریٹری ایس ٹی ونگ خالد بڈانہ، نائب صدر ضلع سرینگر اعجاز راتھر بھی موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رواں برس کے پہلے تین ماہ میں قریب تین لاکھ سیاحوں نے وادی کی سیر کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ’ مائی گو‘ کاکیا آغاز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ’ مائی گو‘ کاکیا آغاز

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ’ مائی گو‘ کاکیا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan