• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کانگریس نے حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج کیا

دورہ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف : جی اے میر

Online Editor by Online Editor
2022-04-04
in مقامی خبریں
A A
کانگریس نے حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،04 اپریل :

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کے سینئر لیڈروں اور کارکنان نے جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے اور الزام لگایا کہ کمیشن کا دورہ جموں وکشمیر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔
جموں وکشمیر کانگریس یونٹ نے حد بندی کمیشن کے خلاف یہاں احتجاجی مظاہرئے کئے اور دفتر کے باہر پُر امن دھرنا دیا۔
کانگریس کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر غلام احمد میر نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح سے حد بندی کمیشن نے لوگوں کے اعتراضات کو درکنار کیا وہ ناقابل برداشت ہے اوراس کے خلاف آج ہم پُر امن احتجاج کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کمیشن کی ڈرافٹ رپورٹ لوگوں کے توقعات کے برعکس ہے ۔
اُن کے مطابق حد بندی کمیشن نے دو سال کے عرصے میں ایک ڈرافٹ رپورٹ تیار کی حالانکہ سپریم کورٹ رولنگ کے مطابق اسمبلیوں کی حد بندی سال 2026 میں ہونا تھی ۔
انہوں نے کہاکہ دو سال کے بعد کمیشن نے جو رپورٹ تیار کی وہ سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ جموں وکشمیر کی جو تھوڑی سی پہچان بچی تھی کمیشن نے اُس کو بھی ختم کرنے کا کام کیا ہے۔
مسٹر جی اے میر نے بتایا کہ حد بندی کمیشن کی جانب سے ایسو سی ایٹ ممبران کے ساتھ بھی میٹنگ کی گئی لیکن کمیشن نے بھاجپا کی ایماء پر رپورٹ تیار کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پیر کے روز کمیشن کے اراکین جموں میں لوگوں کے وفود سے ملاقی ہو رہے ہیں لیکن حد تو یہ ہے کہ جموں کے سبھی اضلاع کے شہریوں اور سیاسی پارٹیوں کو اپنے اعتراضات پیش کرنے کی خاطر صرف دو گھنٹے کا وقت دیا گیا جو ناقابل برداشت ہے۔
انہوں نے کہاکہ دو گھنٹے میں کمیشن کس کس کی سنے گا ایسا لگ رہا ہے کہ کمیشن کے اراکین لوگوں کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔
جی اے میر کے مطابق کانگریس نے اس سے قبل بھی اپنے اعتراضات کمیشن کے سامنے پیش کئے لیکن اُن کی اور کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ اس کمیشن نے جوڑنے کے بجائے ضلعوں کی توڑ پھوڑ کاکام کیا اور اس طرح سے جموں وکشمیر کی جو شناخت بچی ہوئی تھی اُس کو بھی ختم کیا گیا ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ کمیشن بھاجپا کے اشاروں پر کام کر رہا ہے اور اُن ہی کے کہنے پر رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے۔

(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لاجورہ پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں 2غیر مقامی مزدور زخمی

Next Post

امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan