• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2022-04-15
in قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 15 اپریل:

وزیر اعظم نریندر مودی نےیومِ ہماچل پردیش کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی محنت اور خلوص سے چیلنجز کو مواقع میں بدل دیا ہے۔
ہماچل پردیش کے دن کے موقع پر اپنی خصوصی مبارکباد میں مسٹر مودی نے جمعہ کو کہا،’یومِ ہماچل پر دیو بھومی کے تمام افراد کو دلی مبارکباد۔ یہ ایک انتہائی خوش کن اتفاق ہے کہ ملک کی آزادی کے 75ویں سال میں ہماچل پردیش بھی اپنا 75واں یوم تاسیس منا رہا ہے‘۔
ہماچل کے عوام کی محنت اور ایمانداری کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا،’جب ہماچل پردیش 1948 میں تشکیل دیا گیا تھا، تو پہاڑجتنےچیلنجز تھے۔ چھوٹی پہاڑی ریاست ہونے کی وجہ سے مشکل حالات، چیلنج بھرے جغرافیہ کی وجہ سے امکانات کے بجائے زیادہ خدشات تھے۔ لیکن ہماچل کے محنت کش، ایماندار لوگوں نے اس چیلنج کو مواقع میں بدل دیا‘۔
ہماچل پردیش میں ترقی کے امکانات کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا،’ہماچل میں جتنے امکانات ہیں، انھیں پوری طرح سے سامنے لانے کےلیے اب ہمیں تیزی سے کام کرنا ہے۔ آنے والے 25 سال میں ہماچل کے قیام اور ملک کی آزادی کے سو سال مکمل ہونے والے ہیں۔ یہ ہمارے لیے نئے عزائم کا ’امرت کال‘ ہے‘۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنے والد امیتابھ سے موازنہ نہیں کرنا چاہتے ابھیشیک

Next Post

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 83 فیصد تک اضافے کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 83 فیصد تک اضافے کا امکان

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 83 فیصد تک اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan