• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

یوگا ملک کا عظیم ترین ورثہ : راجناتھ

Online Editor by Online Editor
2022-05-19
in قومی خبریں
A A
حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 19 مئی:

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یوگا کو ملک کا عظیم ترین ورثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زندگی میں نئی ​​توانائی پیدا کرتا ہے۔
مسٹر سنگھ نے عالمی یوم یوگا21 جون سے پہلے وزارت دفاع کی طرف سے جمعرات کو یہاں منعقدہ یوگا مشق پروگرام میں شرکت کی اور مختلف آسن کئے ۔ ان کے ساتھ وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ، مالیاتی مشیر (دفاعی خدمات) سنجے متل، ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس اسٹیٹس اجئے کمار شرما، وزارت دفاع کے سینئر افسران اور عام لوگ بھی تھے۔
وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ صدیوں سے چلا آرہا یوگا ہندوستان کا سب سے بڑا ورثہ ہے ، جو لوگوں کی زندگیوں میں نئی ​​توانائی پیدا کرتا ہے اورانہیں اپنے اور فطرت سے جوڑتا ہے ۔ انہوں نے کہا ’’یوگا من کو قابومیں رکھتا ہے اور اسے صحت مند بناتا ہے ۔ وہ فرائض کی انجام دہی میں بہتری لاتا ہے۔ یوگا صرف ایک مخصوص وقت پر کی جانے والی مشق نہیں ہے، بلکہ اس کے پیچھے دلیل یہ ہے کہ یہ روزمرہ کے کاموں کو مستعدی اور چوکسی کے ساتھ مکمل کرنے کی طاقت اور تحریک دیتا ہے ۔ یوگا ہمارے خیالات، علم، صلاحت اور لگن کو مضبوط کرتا ہے ‘‘۔
مسٹرسنگھ نے یوگا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور مختلف امراض سے نجات پانے کا راستہ ہے ، کیونکہ یوگا کیونکہ یوگا اندرونی کشمکش اور تناؤ سے نجات دلاتا ہے ۔ انہوں نے کووڈ – 19 وباء کا مقابلہ کرنے میں قوت مدافعت بڑھانے کے لیے یوگا اور پرانایام کے انمول تعاون پر بھی روشنی ڈالی ۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیرکو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح : عمر عبداللہ

Next Post

ملک میں مہنگائی کو ایک اور جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ

ملک میں مہنگائی کو ایک اور جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan