• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارت کی ترقی اور استحکام ،اس غیر یقینی دنیا سے مستثنیٰ ہے۔ مودی

Online Editor by Online Editor
2024-07-30
in قومی خبریں
A A
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی۔ 30؍جولائی:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’وکست بھارت کی طرف سفر: یونین بجٹ 25-2024 کے بعدکانفرنس‘‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ کانفرنس کا مقصد ترقی کے لیے حکومت کے وسیع تر وژن اور صنعت کے کردار کے لیے خاکہ پیش کرنا ہے۔ صنعت، حکومت، سفارتی برادری اور تھنک ٹینکس کے 1000 سے زائد شرکاء نے ذاتی طور پر کانفرنس میں شرکت کی، جبکہ ملک اور بیرون ملک کے بہت سے لوگ سی آئی آئی کے مختلف مراکز سے منسلک ہوئے۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ ملک کبھی پیچھے نہیں ہٹ سکتا، جس کے شہریوں نے زندگی کے ہر شعبے میں استحکام حاصل کیا ہو اور جوش و خروش سے لبریز ہوں۔ انہوں نے کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کا شکریہ ادا کیا، کہ انہوں نے انہیں اس موقع پر خطاب کرنے کی دعوت دی۔ عالمی وبا کے دوران ترقی کے بارے میں خدشات پر کاروباری برادری کے ساتھ تبادلہ خیال کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس امید کی یاد دہانی کرائی، جس کا انہوں نے اس وقت اظہار کیا تھا اور اس تیزی رفتار ترقی کا ذکر کیا تھا،جو آج ملک دیکھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "آج وکست بھارت کی طرف سفرکے موضوع پر بحث کر رہے ہیں ،یہ صرف جذبات کی تبدیلی نہیں ہے، بلکہ یہ اعتماد میں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے”۔

انہوں نے دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت کے طور پر بھارت کی پوزیشن کا پھر سے ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ہم تیزی سے تیسرے مقام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔وزیر اعظم نے اس وقت کو یاد کیا، جب موجودہ حکومت 2014 میں برسراقتدار آئی تھی اور معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے وقت کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے 2014 سے پہلے کے دور کی طرف اشارہ کیا تھا، انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ جب ملک کمزور پانچ معیشتوں کی فہرست میں شامل تھا اور لاکھوں کروڑوں روپے کے کرپشن اور گھوٹالوں سے متاثر تھا۔ ایک وائٹ پیپر میں حکومت کی طرف سے بیان کردہ معاشی حالات کی تفصیلات کو اجاگر کئے بغیر، وزیر اعظم نے صنعت کے رہنماؤں اور تنظیموں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ دستاویز کا جائزہ لیں اور اس کا ماضی کے معاشی حالات سے موازنہ کریں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حکومت نے ہندوستان کی معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اور اسے سنگین مشکلات سے بچایا ہے۔حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ کے کچھ حقائق پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے 48 لاکھ کروڑ روپے کے موجودہ بجٹ کا 14-2013 کے 16 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ سے موازنہ کیا، جو تین گنا زیادہ ہے۔ کیپٹل اخراجات، وسائل کی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا پیمانہ 2004 میں 90 ہزار کروڑ روپے تھا، جسے 2014 تک کے 10 سالوں میں 2 لاکھ کروڑ تک لے جایا گیا، جو 2 گنا زیادہ ہے۔ اس کے مقابلے میں، یہ اہم اشارے آج 5 گنا سے زیادہ اضافے کے ساتھ 11 لاکھ کروڑ روپے سے آگے پہنچ گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرحدی ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن شروع

Next Post

دفعہ370کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا :آغا روح اللہ مہدی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
دفعہ370کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا :آغا روح اللہ مہدی

دفعہ370کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا :آغا روح اللہ مہدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan