• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

شان ٹیٹ پاکستان کے تیزگیندبازوں کوان کا ٹیلنٹ یاد دلانا چاہتے ہیں

Online Editor by Online Editor
2022-03-20
in کھیل
A A
شان ٹیٹ پاکستان کے تیزگیندبازوں کوان کا ٹیلنٹ یاد دلانا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاہور، 20 مارچ :

پاکستان کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ ان کا کام اپنے گیند بازوں میں شدت اور جارحیت کو واپس لانا اور انہیں ان کی صلاحیتوں کی یاد دلانا ہے۔ ٹیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے لئے یہ عہدہ ان جیسے شخص کے لئے "مثالی” ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ سے قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیٹ نے کہا، "پاکستان کی بہت سی خوبیوں میں شاید سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ اچھے فاسٹ باؤلرز پیدا کرتا ہے۔ کسی باؤلنگ کوچ کے لیے یہ مثالی ہے، کیونکہ آپ کوباصلاحیت نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے کاموقع ملتا ہے۔ ان میں تجربہ بھی ہے لیکن ان کی عمرکافی کم ہے۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران انہیں قریب سے دیکھنا اور سمجھنا ہی میرے لیے کافی پرلطف رہا ہےاور امید ہے کہ میں ان کی مدد کر سکوں گا۔”
ٹیٹ نے کہا کہ مجھے کوئی خاص کام نہیں بتایاگیا ہے لیکن جب آپ (بلے بازی کوچ) میتھیو ہیڈن کی جارحیت کی بات کرتے ہیں تو میرے لئے بھی کرکٹ کا انداز بالکل ویسا ہی ہے۔ تیزی اور جارحیت تیز گیند بازی کاجز ہےاور میں ان لڑکوں کو یہی سکھاسکتا ہوں۔”
ٹیٹ کرکٹ سے 2017 میں ریٹائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ افغانستان کی ٹیم کے ساتھ کام کیا۔ اس کے بعد پاکستان کے ساتھ ایک سال کا ان کا معاہدہ حال ہی میں شروع ہواتھا۔ اگرچہ انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کے ساتھ شروع سے ہی رہناتھا لیکن لیکن خاندانی وجوہات کی بناء پر انہوں نے ٹیم کوکراچی میں ہی جوائن کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات؟

Next Post

کووڈ کی وجہ سے فوج میں بھرتی کا عمل متاثر: وزارت دفاع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
کووڈ کی وجہ سے فوج میں بھرتی کا عمل متاثر: وزارت دفاع

کووڈ کی وجہ سے فوج میں بھرتی کا عمل متاثر: وزارت دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan