• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

Online Editor by Online Editor
2022-04-21
in کھیل
A A
روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
سابق روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹار نے بدھ کو اپنی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر اعلان کیا کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی ولادت متوقع ہے۔
ماریہ شراپووا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ قیمتی آغاز ہے۔‘پانچ مرتبہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے والی روسی کھلاڑی کی برطانوی بزنس مین الیگزینڈر گلکس کے ساتھ دسمبر 2020 میں منگنی ہوئی تھی۔انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شراپوا، جو کہ امریکہ میں رہتی ہے، ساحل سمندر پر پیٹ پر ہاتھ رکھ کر فوٹو گرافی کے لیے پوز دے رہی ہیں۔
شرا پووا نے بچے کی متوقع ولادت کی خبر اپنے 42 لاکھ انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ شیئر کی تو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے۔
اس پر انہوں نے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ’اتنے سارے خوب صورت پیغامات میں اپنے آپ کو جنت میں محسوس کررہی ہوں۔‘
خیال رہے ماریہ شرواپووا چاروں گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’ڈونکی نہیں ڈنکی‘: شاہ رخ خان راج کمار ہیرانی کی فلم میں

Next Post

کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:شاہ

کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan