• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

روہت ،بمراہ وِژڈن کرکٹر آف دی ایئر

Online Editor by Online Editor
2022-04-22
in کھیل
A A
روہت ،بمراہ وِژڈن کرکٹر آف دی ایئر
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن، 21 اپریل:

ہندوستانی کپتان روہت شرما اور تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو وِژڈن کرکٹر آف دی ایئر منتخب کیا گیا ہے ان کے ساتھ ڈیون کونوے، ڈین وان نیکرک اور اولی رابنسن کو بھی وِژڈن ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے روہت اور بمراہ انگلینڈ کے پچھلے دورے میں بالترتیب بلے بازی اور گیندبازی اوسط میں سرفہرست تھے۔ یہ سیریز ہندوستان کے آگے رہتے ایک میچ پہلےکووڈ 19 کے خطرے کے پیش نظر ختم ہو گیا تھا۔ بچا ہوا ایک ٹیسٹ جولائی میں کھیلا جانا ہے۔
معروف کرکٹ میگزین وِژڈن نے سال 2021 کے لیے پانچ بہترین کرکٹرز کا اعلان کیا ہے۔ وِژڈن کے ایڈیٹر لارنس بوتھ نے فہرست جاری کرتے ہوئے کہا، ’ہندوستان نے انگلینڈ کے موسم گرما میں دو ٹیسٹ میچ جیتے تھے۔ جسپریت بمراہ اس کی بڑی وجہ تھے۔ انہوں نے لارڈس ٹیسٹ کے آخری دن ایک ہی سیشن میں تین وکٹیں حاصل کیں اور پھر اوول ٹیسٹ میں بھی مسلسل اوورز میں اولی پوپ اور جونی بیئرسٹو کی وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنا دیا۔اگر ٹرینٹ برز میں آخری دن بارش نہ ہوتی تو ہندوستان وہ میچ بھی جیت سکتا تھا۔اس میچ میں بھی بمراہ نے نو وکٹیں لیں۔مجموعی طور پر انہوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں 20 کی شاندار اوسط سے 18 وکٹیں حاصل کیں اور لوورآرڈر بلے بازی میں غیر متوقع رن بھی بنائے۔
بوتھ نے کہا، ’اگر ہندوستان ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے آگے ہے تو اس میں روہت شرما ایک اور اہم وجہ ہیں، انہوں نے لارڈس میں سخت حالات میں 83 رن بنائےجبکہ اوول میں 127 رن کی سنچری بنا کر اپنی ٹیم کی مدد کی جو پہلی پاری میں کم رن بنانے سے ابھری ۔انہوں نے سیریز میں 52 کی اوسط سے 368 رن بنائے جو سب سے زیادہ تھے‘۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ تصادم: چوتھا جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

Next Post

کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan