• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

حد بندی کمیشن رپورٹ، سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت سے جواب طلب

Online Editor by Online Editor
2022-05-13
in اہم ترین, قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیرحد بندی کمیشن کی جانب سے آج رپورٹ پیش کئے جانے امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ،13مئی:
سپریم کورٹ نے جمعہ کو حد بندی کمیشن کی تجویز کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کی سماعت کے دوران پر مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا۔ بی جے پی حکومت کی جانب سے تشکیل دیے گئے حد بندی پینل نے مرکز کے زیر انتظام خطے (جموں و کشمیر) میں اسمبلی نشستوں کو 83 سے بڑھا کر 90 کرنے کی سفارش کے علاوہ پارلیمانی و اسمبلی نشستوں میں پھیر بدل کیا ہے۔
سپریم کورٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات کو چیلنج کرنے والی درخواست میں کمیشن کی جانب سے اسمبلی نشستوں میں اضافے کو بھارتی آئین کے دفعہ 81، 82، 170 اور 330 اور 332 اور جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی دفعہ 63 کی خلاف ورزی قرار دے کر سفارشات کو کالعدم قراری دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے رہائشیوں کی جانب سے دائر کی گئی عرضی میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ حد بندی ایکٹ 2022 کے تحت تشکیل شدہ حد بندی کمیشن کو اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے مرکزی سرکار سمیت جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 30 اگست کو ہوگی۔
گذشتہ ہفتے ایک پینل، جس کو جموں و کشمیر کے حلقوں کا از سر نو خاکہ تیار کرنے کا کام سونپا گیا تھا، نے مشق کو مکمل کرتے ہوئے انتخابی نقشے کو حتمی شکل دی اور خطے میں انتخابات کی راہ ہموار کی۔ J&K حد بندی کمیشن کی سفارشات، نشستوں میں پھیر بدل دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے حوالے سے پہلا بڑا اقدام مانا جا رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ مرکزی سرکار کی جانب سے تعینات کی گئی تین رکنی حد بندی کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ میں ہندو اکثریتی خطہ جموں کے لیے 43 اور مسلم اکثریتی علاقہ وادی کشمیر کے لیے 47 نشستیں رکھنے کی سفارش کی۔ اضافہ کی گئی سات نئی نشستوں میں سے چھ جموں جب کہ کشمیر میں محض ایک نشست کا اضافہ کیا گیا۔ حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر سبھی غیر بی جے پی سیاسی جماعتیں اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج بھی کر رہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم کا آغاز

Next Post

منوج سنہا مہلوک راہل بٹ کے اہلخانہ سے ملے، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

منوج سنہا مہلوک راہل بٹ کے اہلخانہ سے ملے، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan