• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یوکرین میں روسی فوجی مہم میں تقریباً 64 ہسپتالوں پر حملہ: ڈبلیو ایچ او

Online Editor by Online Editor
2022-03-24
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں روسی فوجی مہم میں تقریباً 64 ہسپتالوں پر حملہ: ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 24 مارچ:
یوکرین میں تقریباً ایک ماہ قبل شروع ہوئے روسی فوجی آپریشن کے بعد سے یہاں تقریباً 64 اسپتالوں پر حملے کئے جاچکے ہیں۔ اس کی تصدیق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کی ہے، جس کی اطلاع الجزیرہ نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔
تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 24 فروری سے 21 مارچ کے دوران حملوں میں روزانہ دو سے تین اسپتالوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے۔
یوکرین مسلسل روس پر یہاں کے ہسپتالوں اورطبی مراکز پر حملے کا الزام لگاتا رہا ہے۔ ان میں ماریوپول میں واقع بچوں اور حاملہ خواتین کا ایک ہسپتال بھی شامل ہے۔
تاہم روس نے یوکرین کے شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کی بار بار تردید کی ہے۔
یوکرین میں جاری فوجی مہم کے پیش نظر یہاں اسپتالوں کی دوبارہ تعمیر نو کی جارہی ہے تاکہ زخمیوں کا علاج کیا جا سکے اور لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرائی جا سکیں۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ تقریباً 1,000 ہسپتال یا طبی مراکز ایسے ہیں جو یا تو روسی سرحد کے قریب ہیں یا روس کے زیر قبضہ علاقے میں ہیں۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج

Next Post

روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بی بی سی ورلڈ سروس کو مزید فنڈنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بی بی سی ورلڈ سروس کو مزید فنڈنگ

روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بی بی سی ورلڈ سروس کو مزید فنڈنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan