• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

افغانستان میں ماہ رمضان ’پرُامن‘ لیکن ’خاندان کو کھانا کھلانا چیلنج‘

Online Editor by Online Editor
2022-04-05
in عالمی خبریں
A A
افغانستان میں ماہ رمضان ’پرُامن‘ لیکن ’خاندان کو کھانا کھلانا چیلنج‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
ضروری اشیا کی بڑھتی قیمتوں، خوراک کی قلت اور قحط سالی نے رمضان کے مقدس مہینے افغانستان میں مزید مایوسی کی فضا قائم کر دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق بہت سے افغان نوجوانوں کے لیے یہ پہلا پُرامن مقدس مہینہ ہے جو 2001 میں امریکی حملے کے بعد پیدا ہوئے تھے۔
تاہم افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد انسانی بحران سنگین ہو چکا ہے جبکہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔اقتصادی امور کے ماہر عثمان حمیم کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت، آمدنی میں کمی اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کے لیے اس رمضان اپنے خاندانوں کو خوراک فراہم کرنا آسان کام نہیں۔
کابل پر قبضے کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کو غیرملکی ذخائر تک رسائی نہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ رمضان کے دوران ضرورت مند افراد کی مدد کرے گی۔طالبان کے ڈپٹی ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ جبر، کرپشن اور غاصبانہ قبضے کا دور ختم ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ملک کی معاشی ترقی کے لیے حکومت کے پاس منصوبے ہیں اور ہمسایہ اور دیگر ممالک کے ساتھ بات چیت بھی کر رہی ہے۔‘
افغانوں کو امید ہے کہ ان کے ساتھ امداد کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔ وہ اس مہینے امن کی امید بھی کر رہے ہیں۔جون 2017 میں ماہ رمضان کے دوران کابل میں ایک بدترین حملہ ہوا تھا جس میں 150 افراد ہلاک اور تین سو زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
رواں برس رمضان کے پہلے دن بھی کابل میں کرنسی کے لین دین کے ایک مرکز میں بم دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔اس کے باوجود میرویس عزیزی مطمئن ہیں کہ کابل کی سکیورٹی میں بہتری آئی ہے۔
’اب بھی کابل اور دیگر شہروں میں چھوٹے چھوٹے واقعات ہوتے ہیں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ماضی کی طرح روزانہ کی بنیاد پر دھماکے اور عسکریت پسندوں کے حملے نہیں دیکھ رہے۔‘قندھار میں ایک امدادی کارکن احمد شاہ نیک زاد کا کہنا ہے کہ ملک میں سکیورٹی بہتر ہونے کی وجہ سے وہ اب دوردراز علاقوں کا سفر کر سکتے ہیں۔تاہم انہوں نے بتایا کہ اس رمضان میں لوگوں کو کھانا کھلانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔’زیادہ سے زیادہ لوگ روزانہ مدد چاہتے ہیں لیکن ہم سب تک پہنچ نہیں پا رہے۔ یہ رمضان لاکھوں افغانوں کے لیے مشکل ہوگا۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں پہلی مرتبہ نماز تراویح، سینکڑوں افراد کی شرکت

Next Post

جب رنبیر کپور نے دپیکا پاڈوکون کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
جب رنبیر کپور نے دپیکا پاڈوکون کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا

جب رنبیر کپور نے دپیکا پاڈوکون کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan