• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ایرانی شہر مشہد میں چاقو کے حملے سے ایک ہلاک ، 2 زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-04-06
in عالمی خبریں
A A
ایرانی شہر مشہد میں چاقو کے حملے سے ایک ہلاک ، 2 زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
ایران کے شمال مشرق میں مقدس شہر مشہد میں چاقو بردار حملہ آور نے تین علما پر پے در پے وار کر دیئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے واقعہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں قائم بڑی زیارت گاہ امام رضا کے مزار پر پیش آیا ہے جہاں پر موجود ایک عالم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی چل بسے جب کہ دیگر دو کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
ایران کے سرکاری میڈیا نے ہلاک ہونے والے عالم کی شناخت محمد اسلانی کے نام سے کی ہے جب کہ دیگر متاثرین کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں اور نہ ہی مشتبہ شخص کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والے منظر کی ویڈیو میں دو افراد کو مزار کے فرش پر خون میں لت پت دیکھا جا سکتا ہےاور حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران سے تقریباً 900 کلومیٹر دور شمال مشرقی شہر مشہد میں امام رضا کا مزار واقع ہے۔اس مزار پر ہر سال تقریباً 20 ملین زائرین آتے ہیں، جن میں زیادہ تر ایرانی اور پڑوسی ممالک عراق اور پاکستان کے باشندے ہوتے ہیں۔
ایسے مقدس مقامات پراس طرح کی پرتشدد کارروائیاں شاذ و نادر ہی ہوتی ہیں تاہم ایرانی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گردانہ حملوں میں سے ایک1994 میں اس مزار پر پیش آیا تھا۔اس وقت حکومت نے مسلح اپوزیشن گروپ کو یہاں ہونے والے بم دھماکے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس حادثے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی ایشیا میں ماہ رمضان کی گہما گہمی، ’لوگوں کا رش دیکھ کر خوشی ہوتی ہے‘

Next Post

غزہ سٹی کی عظیم عمری مسجد کے 85 سالہ مؤذن ابوحسام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
غزہ سٹی کی عظیم عمری مسجد کے 85 سالہ مؤذن ابوحسام

غزہ سٹی کی عظیم عمری مسجد کے 85 سالہ مؤذن ابوحسام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan