• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو ’جنگی طیاروں کی فراہمی‘

Online Editor by Online Editor
2022-04-20
in عالمی خبریں
A A
روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو ’جنگی طیاروں کی فراہمی‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
یوکرین کو امریکہ کی جانب سے جنگی طیاروں اور ایئرکرافٹس کے پرزوں کی ایک کھیپ موصول ہوئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینٹاگون نے منگل کو یہ پرزے یوکرین کو بھیجنے کی تصدیق کی ہے لیکن ان کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔
یہ اعلان امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کے لیے 800 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کے فیصلے کے چند ہی دن بعد سامنے آیا ہے۔ اس فوجی امداد میں بھاری جنگی اسلحہ بھی شامل ہے۔امریکہ کا یہ اقدام مغربی ممالک کے رویے میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے جنہوں نے شروع میں یوکرین کو بھاری اسلحہ دینے سے اس لیے انکار کیا تھا کہ روس اسے تنازع میں براہ راست مداخلت قرار دے سکتا ہے۔
پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ’اب یوکرین کے پاس ان طیاروں کی نسبت زیادہ بہتر ونگ فائٹرز ایئرکرافٹس ہیں، جو ان کے پاس دو ہفتے قبل تھے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’وہ دوسرے ممالک جن کے پاس ایسے طیارے ہیں، وہ بھی ان کے ذریعے یوکرین کی مدد کر سکتے ہیں۔‘انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ’امریکہ نے یوکرین کو جہازوں کے پرزے بھیجے ہیں ’مکمل طیارے نہیں بھیجے۔‘
خیال رہے کہ یوکرین نے مغربی ممالک سے مِگ 29 فائٹر طیارے مانگے ہیں اور یہ کہا ہے کہ اس کے پائلٹ انہیں اڑانا جانتے ہیں۔مارچ میں پولینڈ کی جانب سے یوکرین کو ان طیاروں کی کھیپ ملنے والی تھی لیکن امریکہ کی مداخلت کے بعد یہ منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
دوسری جانب منگل کو امریکہ اور یورپین یونین کے ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے لیکن روس اس سے قبل بھی باقاعدہ طور پر امریکہ کی جانب سے یوکرین کی فوجی امداد کے بارے میں شکایت کر چکا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق روس نے کہا تھا کہ اگر امریکہ نے فوجی ساز و سامان یوکرین کو بھیجا تو اس کے ’سنگین تنائج ہو سکتے ہیں۔‘ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے منگل کو اپیل کی ہے کہ چار دن یعنی جمعرات سے اتوار تک کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے اور سرحدی راہداریوں کو آمدورفت کے لیے کھولا جائے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ

Next Post

کینسر کی تشخیص کے بعد دو سے تین گھنٹے تک روتا رہا، سنجے دت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کینسر کی تشخیص کے بعد دو سے تین گھنٹے تک روتا رہا، سنجے دت

کینسر کی تشخیص کے بعد دو سے تین گھنٹے تک روتا رہا، سنجے دت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan