• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیل کیلئے جاسوسی، ایرانی نژاد سویڈش شہری کو پھانسی کی سزا

Online Editor by Online Editor
2022-05-05
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کیلئے جاسوسی، ایرانی نژاد سویڈش شہری کو پھانسی کی سزا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک ایرانی نژاد سویڈش شہری کو سزائے موت سنائی ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی آئی ایس این اے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ احمد رضا جلالی کو رواں ماہ ہی پھانسی دے دی جائے گی۔
احمد رضا جلالی جو ایک میڈیکل ڈاکٹر اور محقق ہیں کو 2016 میں ایران کے ایک تعلیمی دورے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا اور 21 مئی کو ان کی سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد کردیا جائے گا۔
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 2019 میں سویڈش حکام کی جانب سے گرفتار کیے گئے ایرانی پراسیکیوشن کے سابق اہلکار حامد نوری کو بین الاقوامی جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں سویڈن میں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔
حامد نوری پر الزام ہے کہ انہوں نے 1988 میں ایران کے شہر کرج کی گوہردشت جیل میں حکومتی احکامات پر سیاسی قیدیوں کو پھانسی دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
سویڈن کی وزارت خارجہ کی جانب سے فوری طور پر آئی ایس این اے کی رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
سویڈن کے قانون کے تحت، عدالتیں سویڈش شہریوں اور دیگر شہریوں کے خلاف بیرون ملک ہونے والے بین الاقوامی قانون کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلا سکتی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کے روز سویڈش سفیر کو طلب کر کے ’ان بے بنیاد اور من گھڑت الزامات سے آگاہ کیا جو سویڈش پراسیکیوٹر نے نوری کے عدالتی کیس کے دوران ایران کے خلاف عائد کیے تھے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

طالبان کی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ’زبانی ہدایت‘

Next Post

اتر پردیش میں ریپ کی شکایت کے لیے آنے والی دلت لڑکی سے ایس ایچ او کی زیادتی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اتر پردیش میں ریپ کی شکایت کے لیے آنے والی دلت لڑکی سے ایس ایچ او کی زیادتی

اتر پردیش میں ریپ کی شکایت کے لیے آنے والی دلت لڑکی سے ایس ایچ او کی زیادتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan