• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

سری لنکا کے صدر راجا پکشے کا استعفٰی منظور، مظاہرین کا جشن

Online Editor by Online Editor
2022-07-15
in عالمی خبریں
A A
سری لنکا کے صدر راجا پکشے کا استعفٰی منظور، مظاہرین کا جشن
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
سری لنکن پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ صدر گوتابایا راجا پکشے کا استعفٰی منظور کر لیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مہندا یاپا ابیوردانا نے صحافیوں کو بتایا کہ گوتابایا راجا پکشے نے استعفٰی دیا ہے جس کو جمعرات کو منظور کیا گیا۔
سری لنکن صدر نے ملک سے نکلنے کے بعد سنگاپور سے سپیکر مطلع کیا تھا کہ وہ استعفٰی دے رہے ہیں۔مہندا یاپا ابیوردانا کا کہنا تھا ’یہاں سے اب ہم آئینی طور پر نئے صدر کے انتخاب کی طرف بڑھیں گے۔‘
شدید احتجاج کے بعد ملک سے صدر کے نکل جانے کے بعد سری لنکن شہری ان کے استعفے کے اعلان کا انتظار کر رہے تھے۔خیال رہے چند ماہ سے جاری معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا تھا اور حالات کو حکومت کی نااہلی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا تھا۔
قبل ازیں پارلیمنٹ کے سپیکر کی جانب سے کہا گیا تھا کہ صدر کا استعفٰی ای میل کے ذریعے موصول ہوا ہے اور باقاعدہ طور پر اعلان سے قبل اس کی تصدیق کی جائے گی۔راجا پکشے ملک کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے عہدے سے استعفے دیا، سری لنکا میں صدارتی نظام 1978 میں رائج ہوا تھا۔
جمعرات کو استعفے کی اطلاع آنے پر سمندر کنارے اس مقام پر کچھ لوگوں نے جشن بھی منایا جہاں سے احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔خیال رہے 13 جولائی کو صدر گوتابایا راجا پکشے ملک چھوڑ گئے تھے۔ حکومتی ذرائع نے ان کے مالدیپ پہنچ جانے کی تصدیق کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال

Next Post

کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن، سیاحت کے عروج، ترقی سے خوش نہیں: ایل جی منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن، سیاحت کے عروج، ترقی سے خوش نہیں: ایل جی منوج سنہا

کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن، سیاحت کے عروج، ترقی سے خوش نہیں: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan