• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

پاکستان :پی ٹی آئی کے پرویز الٰہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار

Online Editor by Online Editor
2022-07-19
in عالمی خبریں
A A
پاکستان :پی ٹی آئی کے پرویز الٰہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد، 19 جولائی:
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شاندار جیت کے ایک بعد پارٹی نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ضمنی انتخاب کے نتائج نے صوبہ پنجاب کے سیاسی منظرنامہ بدل کر رکھ دیا ہے۔
پی ٹی آئی نے 15 نشستیں حاصل کی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چار اور آزادا میدوار کی ایک نشست پرجیت ہوئی ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اتحادی حکومت پرہر وہ چال اپنانے کا الزام عائد کیا جس سے وہ (پی ٹی آئی) الیکشن ہار جاتی۔
عمران خان نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے یکم جولائی کے اپنے حکم میں حکومت کو اپنی مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن مسلم لیگ (ن )نے حکم کی خلاف ورزی کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جوانوں کی بھرتی میں ذات پوچھنے کا نظام پہلے سے چلا آرہا ہے: راجناتھ

Next Post

پاکستان: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 23 افراد ہلاک، 26 لاپتہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
پاکستان: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 23 افراد ہلاک، 26 لاپتہ

پاکستان: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 23 افراد ہلاک، 26 لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan