• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-11-17
in عالمی خبریں
A A
ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

تہران،17نومبر:
ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایران میں ایک مزار پر حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ داعش نے مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور ابر آلودہ رہنے کی پیشین گوئی

Next Post

الیکشن عمل مکمل ہونے کے بعد جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا:وزیر داخلہ امیت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

عراق میں آتشزدگی حادثے میں 100 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق میں آتشزدگی حادثے میں 100 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2023-09-27
موسمیاتی بحران نے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں: اقوام متحدہ

موسمیاتی بحران نے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں: اقوام متحدہ

2023-09-21
لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

2023-09-13
 کشمیری تارکین وطن  نے برمنگھم میں گلگت بلتستان اور  کے لیے احتجاج کیا

 کشمیری تارکین وطن  نے برمنگھم میں گلگت بلتستان اور  کے لیے احتجاج کیا

2023-09-10
 ہندوستان۔مشرق وسطی۔یورپ اقتصادی راہداری  گیم چینجر ثابت  ہوگی۔  بائیڈن

 ہندوستان۔مشرق وسطی۔یورپ اقتصادی راہداری  گیم چینجر ثابت  ہوگی۔  بائیڈن

2023-09-10
مراکش میں زلزلے سے ہلاکتیں 2 ہزار سے بڑھ گئیں، 3 روزہ سوگ کا اعلان

مراکش میں زلزلے سے ہلاکتیں 2 ہزار سے بڑھ گئیں، 3 روزہ سوگ کا اعلان

2023-09-10
مراکش میں زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

مراکش میں زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

2023-09-09
امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک بار پھر فائرنگ، تین افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، بندوق تشدد پر نئے خدشات پیدا ہوئے

2023-08-29
Next Post
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ

الیکشن عمل مکمل ہونے کے بعد جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا:وزیر داخلہ امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan