• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

زلزلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ

Online Editor by Online Editor
2023-02-14
in عالمی خبریں
A A
زلزلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

ترکی اور شام کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33,000 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ زندہ بچ جانے والوں کو ملبے سے نکالا بھی جا رہا ہے۔ اب زیادہ تر توجہ متاثرین کی مدد پر مرکوز کی جا رہی ہے۔

ترکی میں امدادی کارکنوں نے 13 فروری پیر کے روز بھی زلزلے کے ملبے سے مزید لوگوں کو نکالا، تاہم اب اس بات کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں کہ اب متاثرہ علاقوں میں بہت زیادہ زندہ بچ جانے والے مل پائیں گے۔

ادھر اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ مرنے والوں کی تعداد کم از کم 50,000 تک پہنچ جائے گی۔ وہ ہفتے کے روز زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جنوبی ترکی پہنچے تھے۔

ترکی میں اب تک کم از کم 29,605 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے اور اس طرح یہ اب تک 10 مہلک ترین زلزلوں کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔ شام میں بھی 3,500 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جہاں جمعے کے روز اب تک ہلاکتوں کی تعداد کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔

ترکی کی ڈیزاسٹر اتھارٹی ‘اے ایف اے ڈی’ کے مطابق گزشتہ پیر اور ہفتے کے درمیان اسی علاقے میں تقریبا 2,000  بار مزید آفٹر شاکس یعنی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کلچر یونٹ ڈی آئی پی آر نے ریڈیو کا عالمی دِن منایا

Next Post

انسداد تجاوزات : حکومت زیرو ٹالرنس پر قائم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post

انسداد تجاوزات : حکومت زیرو ٹالرنس پر قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan