• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

پاکستان میں قومی اسمبلی تحلیل، نوے دنوں میں عام انتخابات

Online Editor by Online Editor
2023-08-10
in عالمی خبریں
A A
پاکستان میں قومی اسمبلی تحلیل، نوے دنوں میں عام انتخابات
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد: پاکستان میں بدھ کی رات اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی۔ پاکستانی صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی شفارش پر قومی اسمبلی کو تحلیل کر دیا ہے۔ صدرِ پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت قومی اسمبلی تحلیل ہو رہی ہے۔ اب پاکستان میں تین ماہ کے اندر انتخابات ہو سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں اپوزیشن لیڈر عمران خان کو توشہ خانہ معاملے میں تین سال کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد پاکستانی الیکشن کمیشن نے ان کے پانچ برس تک انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی۔ فی الحال سابق وزیر اعظم عمران خان جیل میں بند ہیں۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے بدھ کی نصف شب وزیر اعظم شہباز شریف کی پر قومی اسمبلی (پارلیمنٹ ) کو تحلیل کر دیا۔ شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کی تھی۔ صدر پاکستان کے دستخط کے ساتھ ہی قومی اسمبلی اور مرکزی کابینہ تحلیل ہو گئی لیکن نگراں وزیر اعظم کی تقرری تک شہباز شریف عبوری وزیر اعظم کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی اپنی پانچ سال کی آئینی مدت پوری ہونے سے تین روز قبل ہی تحلیل کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کی پانچ سالہ مدت کار باضابطہ طور پر 12 اگست کو ختم ہونے والی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے آئین کے مطابق اگر قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر لیتی ہے تو الیکشن کمیشن کو دو ماہ کے اندر اندر ملک میں نئے انتخابات کرانے ہوں گے اور اگر اسمبلی اپنی مدت پوری کیے بغیر تحلیل ہوجاتی ہے تو الیکشن کمیشن کو 90 دن کے اندر انتخابات کرانے ہوں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ عبوری حکومت اور الیکشن کمیشن کو مزید 30 دن کی مہلت مل جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت کار مکمل ہونے سے تین دن قبل ہی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اس فیصلے کے ساتھ ہی اب شہباز حکومت کی مدت کار ختم ہو گئی۔ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد فی الحال عبوری حکومت کی تشکیل تک شہباز شریف عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔ عبوری حکومت کے تشکیل کے لیے سیاسی پارٹیوں کے بیچ مشاورت کا عمل جاری ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر این سی سی بارہمولہ نے "پنزگام۔کپواڑہ” میں سالانہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا

Next Post

سری نگر میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرینیڈ سمیت گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سری نگر میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرینیڈ سمیت گرفتار: پولیس

سری نگر میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرینیڈ سمیت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan