• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب

Online Editor by Online Editor
2024-03-03
in عالمی خبریں
A A
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد، 03 مارچ:پاکستان مسلم لیگ- نواز (پی ایم ایل این) کے زیرقیادت اتحاد کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف اتوار کے روز پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم منتخب ہو گئے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے اعلان کیا کہ مسٹر شہباز شریف اتوار کے روز پارلیمنٹ کے ایوان زیریں قومی اسمبلی میں ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں  مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے ووٹنگ کے دوران ڈالے گئے کل 293 ووٹوں میں سے 201 ووٹ حاصل کر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر شہباز شریف کے واحد حریف، سنی اتحاد کونسل (SIC) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے۔
اسپیکر نے کہا کہ جیت کے لیے 336 رکنی قومی اسمبلی میں سے کل 169 ووٹ درکار ہیں۔ مسٹر شہباز شریف نے مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور دیگر اتحادیوں کے اراکین سے ووٹ حاصل کیے۔
قبل ازیں جمعہ کے روز ارکان قومی اسمبلی نے جناب ایاز صادق کو ایوان کا اسپیکر اور سید غلام مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کیا تھا۔ ملک میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد نیا ایوان تشکیل دیا گیا ہے اور نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جے کے پولیس نے پولیسنگ اور شہری فرائض میں بہترین توازن قائم کیا ہے۔ منوج سنہا

Next Post

سالگرہ پر 3 کروڑ روپے کا کیک کاٹنے پر اُروشی روٹیلا کی ٹرولنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سالگرہ پر 3 کروڑ روپے کا کیک کاٹنے پر اُروشی روٹیلا کی ٹرولنگ

سالگرہ پر 3 کروڑ روپے کا کیک کاٹنے پر اُروشی روٹیلا کی ٹرولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan