• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

برطانیہ: لندن میں تلوار کے حملے میں لڑکا ہلاک، پولیس افسران سمیت متعدد زخمی

Online Editor by Online Editor
2024-05-01
in عالمی خبریں
A A
برطانیہ: لندن میں تلوار کے حملے میں لڑکا ہلاک، پولیس افسران سمیت متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
برطانیہ میں مشرقی لندن کے علاقے میں ایک شخص نے تلوار کے وار کر کے 13سالہ لڑکے کو ہلاک اور دو پولیس افسران سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صبح 7 بجے کے بعد ہینالٹ ضلع میں سمارائی نما تلوار سے حملہ کیا۔پولیس نے کہا کہ 36سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا جبکہ واقعے کو دہشت گردی کا واقعہ تصور نہیں کیا جا رہا۔لندن میٹروپولیٹبن پولیس کے چیف سپرنٹنڈنٹ اسٹورٹ بیل نے کہا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ دو پولیس افسران شدید زخمی ہوئے جنہیں سرجری کی ضرورت ہے لیکن ان سمیت زخمی ہونے والے بقیہ دونوں افراد کی جانوں کو کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں۔
انہوں نے جائے حادثہ کی بدولت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس سے بتاتے ہیں کہ زخمیوں میں سے ایک 13سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں تلوار کے وار کے بعد ہسپتال لے جایا گیا اور اس کے کچھ دیر بعد وہ دم توڑ گئے۔وزیراعظم رشی سونک نے حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری سڑکوں پر اس طرح کے تشدد کی کوئی جگہ نہیں، میں ایمرجنسی سروسز کی فوری کارروائی پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور پولیس افسران کی بہادری پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عالمی عدالت نے اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد کردی

Next Post

راگھو چڈھا سے ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، پرینیتی چوپڑا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
راگھو چڈھا سے ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، پرینیتی چوپڑا

راگھو چڈھا سے ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، پرینیتی چوپڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan